بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ کی نگاہ میں تمام افریقی ممالک مساوی ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

واشنگٹن//
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی نگاہ میں تمام افریقی ممالک مساوی ہیں۔
انتھونی بلنکن نے 7 تا 8 اگست کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پریٹوریا یونیورسٹی میں خطاب کیا۔
خطاب میں بلنکن نے صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی افریقہ پالیسی کے بارے میں بیانات دئیے اور کہا ہے کہ "امریکہ 54 افریقی ممالک میں سے ہر ایک کو مساوی سمجھتا اور سب کو ایک جیسی اہمیت دیتا ہے”۔
انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ ذیلی صحارا ئی افریقی ممالک کو ایک بڑی اسٹریٹجک طاقت خیال کرتا ہے اور افریقی اقوام کے ساتھ ،اقتصادیات، ماحولیات، توانائی، جمہوریت اور بین الاقوامی تعلقات جیسے موضوعات میں ، بحیثیت مساوی ساجھے دار کے کام کرنے کا خواہش مند ہے۔
واضح رہے کہ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے 7 اگست کو جوہانز برگ سے افریقہ ٹوئر کا آغاز کیا۔ ان کا دورہ جنوبی افریقہ، جمہوریہ کانگو اور روانڈا کا احاطہ کرتا ہے۔
اس دورے کا روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے دورہ افریقہ سے فوراً بعد کیا جانا مرکزِ توجہ بن رہا ہے۔
روس۔ یوکرین بحران میں افریقی ممالک کا غیر جانبدارانہ اور ڈائیلاگ کا حامی موقف اس دورے کے ایجنڈے کے اہم ترین موضوعات میں سے ایک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع ،شیوسینا-بی جے پی 9-9 وزراء کی شمولیت

Next Post

جنوبی کوریا بھی موسلا دھار بارشوں کی زد میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

جنوبی کوریا بھی موسلا دھار بارشوں کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.