جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس میں حجاب پہننے والی ٹریننر کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-05
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

پیرس //
اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010 میں نعیمہ جو اب 45 سال کی ہیں، کو ریاست کے ایک ہائی اسکول میں منعقدہ کورس میں مینجمنٹ اسسٹنٹ کے طور پر تربیت دینا تھی، جہاں قانون کے مطابق نوجوانوں کو حجاب پہننے سے منع کیا گیا ہے۔ جب وہ پہنچی تو پیرس کے شمالی مضافات میں واقع اسکول کی ہیڈ ٹیچر نے اسے داخل ہونے سے روک دیا۔
6 سال قبل 2004 میں فرانس نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کے حجاب اور دیگر مذہبی علامتیں پہننے پر پابندی عائد کردی تھی۔ نعیمہ نے دلیل دی کہ ایک اعلیٰ تعلیم کی طالبہ کے طور پرانہیں متنازع قانون کا نشانہ نہیں بنایا جاسکتا۔
دستاویز کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے طے کیا کہ کمیٹی نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ (نعمیہ) کو اس کے اسکارف پہننے کے دوران تربیت میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے انکار صنفی اور مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک ہے۔
اقوام متحدہ کے ایک ذرائع نے دستاویز کی صداقت کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب فرانس کی وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صرف آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن ہی ہندوستان کے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں: شاہ

Next Post

ماہ جولائی میں گرمی کی شدید لہر سے یورپ میں ریکارڈ اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

2026-06-03
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل امریکہ و اتحادیوں کیلئے فائدہ مند ہوگی: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

2026-06-02
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی خفیہ ایجنسی کا سینئر ترین عہدیدار گرفتار، گھر سے 40 ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ برآمد

2026-05-31
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیل کے طویل المدتی منصوبے

2026-05-31
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

ماہ جولائی میں گرمی کی شدید لہر سے یورپ میں ریکارڈ اموات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.