منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی20 رینکنگ: بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں، محمد رضوان کی تنزلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-04
in کھیل
A A
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

دبئی//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم کا راج بدستور برقرار ہے تاہم درجہ بندی میں محمد رضوان کی تنزلی ہوئی ہے۔
آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 818 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ محمد رضوان 794 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ تنزلی سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑی سوریا کمار یادیو ہے جن کا تعلق بھارت سے ہے اور یہ صرف دو پوائنٹس 816 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ محمد رضوان 794 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
واضح رہے کہ سوریا کمار نے حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوینٹی سیریز کے ایک میچ میں سنچری اسکور کی تھی جبکہ انڈیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی سیریز جاری ہے۔
کرکٹ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر سوریا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچز میں ایک سنچری بھی اسکور کر لی تو وہ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آجائیں گے۔
بولرز رینکنگ
آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوینٹی بولرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہازلووڈ 792 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جنوبی افریقا کے تبریزی شمس دوسرے، افغانستان کے راشد خان تیسرے، انگلینڈ کے عادل رشید چوتھے اور آسٹریلیا کے ہی ایڈم زمپا پانچویں نمبر پر ہیں۔
رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کا 12واں، شاداب خان کا 15واں، حارث رؤف تیسویں، عماد وسیم 49ویں، محمد نواز 61ویں، محمد وسیم 69ویں اور فہیم اشرف 98ویں نمبر پر ہیں۔
آل راؤنڈر رینکنگ
آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوینٹی آل راؤنڈر رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، بنگلا دیش کے شکیب الحسن دوسرے اور انگلینڈ کے معین علی تیسرے نمبر پر رہے۔ حیران کن طور پر ٹاپ ٹوینٹی میں کوئی پاکستانی آل راؤنڈر جگہ نہ بنا سکا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابر اعظم ہی سنبھالیں گے کمان

Next Post

ہرمن پریت کی ہیٹ ٹرک سے ہندستان کی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

ہرمن پریت کی ہیٹ ٹرک سے ہندستان کی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.