ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسلام آباد میں آگ کی الگ الگ واردات‘ ۱۴دکانوں اور ایک دارلعلوم کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-01
in مقامی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں کم سے کم۱۴دکان اور ایک دارلعلوم کو نقصان پہنچا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے خان بازار علاقے میں دوران شب غلام محی الدین شیخ کے ‘شیخ کمپلیکس’ نامی ایک تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم۱۴دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دکانوں میں موجود مال و اسباب کو ہوئے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اسی ضلع کے عشمقام علاقے میں دوران شب ہی ایک درالعلوم کو آگ سے جزوی نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ آگ لگتے ہی مقامی لوگ اور فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا لیکن دارلعلوم کی عمارت کو جزوی طور نقصان پہنچنے سے نہ بچا سکے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس واردات میں دارلعلوم کے ایک طالب علم سہیل احمد کار ولد غلام نبی کار ساکن کوکر ناگ اسلام آباد معمولی زخمی ہوگیا۔
آگ لگ جانے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی سپیکر کے دورہ تائیوان پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: چین کا انتباہ

Next Post

تمل ناڈو کے،کے راجیاکوڈی جس نے ۵۵ سال کی عمر میں نیٹ میں شرکت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
تمل ناڈو کے،کے راجیاکوڈی جس نے ۵۵ سال کی عمر میں نیٹ میں شرکت کی

تمل ناڈو کے،کے راجیاکوڈی جس نے ۵۵ سال کی عمر میں نیٹ میں شرکت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.