بدھ, نومبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امتحانی مراکز میں موبائل فون  کے مبینہ استعمال اور نقل کا معاملہ، تحقیقات کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں )

سرینگر؍۱۷ نومبر

متعلقہ

’بیرونی افراد کی بھرتی ناقابل برداشت‘

سندیپ کھیروار کا سرینگر ہیڈکوارٹرز کا دورہ‘ آپریشنل امور کا جائزہ

            جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (جے کے بوسے) نے سرینگر کے سونہ وار علاقے میں واقع برن ہال اسکول کے دو امتحانی مراکز میں مبینہ طور پر نقل کے غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال اور موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بنانے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

            جے کے بوسے کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق، تحقیقات کا تعلق ایک امتحانی مراکز  سے ہے، جہاں۱۶ نومبر۲۰۲۶ کو ہائر سیکنڈری پارٹ اوّل (گیارہویں جماعت) کے سالانہ/ریگولر امتحان کے دوران جغرافیہ، نفسیات، موسیقی، فلسفہ، تعلیم اور بزنس اسٹڈیز کے پرچوں میں موبائل فون کے مبینہ استعمال کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

            چیف ایجوکیشن آفیسر سرینگر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول امیرا کدل سرینگر کے پرنسپل، اسسٹنٹ سیکریٹری امتحانات اوّل (کشمیر ڈویژن) اور اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹرانگ روم (کشمیر ڈویژن) شامل ہیں۔

            کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ واقعے کی تفصیلی تحقیقات کرے اور ان افراد کی نشاندہی کرے جو اس واقعے کی ویڈیو بنانے اور اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کرنے میں ملوث تھے۔

            حکم نامے میں کمیٹی سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کا تعین کرے کہ امتحانی ضابطوں اور جے کے بوسے کی جانب سے جاری کردہ سرکلر ہدایات کی کھلی خلاف ورزی کے دوران نگرانی کی ذمہ داری کس کے سپرد تھی اور یہ واقعہ کس کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

            کمیٹی کو اپنی تفصیلی رپورٹ تین روز کے اندر متعلقہ دفتر میں پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں سی آر پی ایف کیمپ پر حملے کی تحقیقات کے دوران کچھ سرغ ملے ہیں‘تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے : کھیرواڑ

Next Post

ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں  کشمیر کے نئے چیف سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بیرونی افراد کی بھرتی ناقابل برداشت‘
اہم ترین

’بیرونی افراد کی بھرتی ناقابل برداشت‘

2026-11-18
سندیپ کھیروار کا سرینگر ہیڈکوارٹرز کا دورہ‘ آپریشنل امور کا جائزہ
اہم ترین

سندیپ کھیروار کا سرینگر ہیڈکوارٹرز کا دورہ‘ آپریشنل امور کا جائزہ

2026-11-18
چیمبر آف کامرس کا حکومت کو سات روزہ الٹی میٹم، ہوٹلوں اور ریستورانوں کی بندش کی وارننگ
اہم ترین

چیمبر آف کامرس کا حکومت کو سات روزہ الٹی میٹم، ہوٹلوں اور ریستورانوں کی بندش کی وارننگ

2026-11-18
کولگام جھڑپ:’نثار ڈار دہشت گردوں کوپناہ دیتا تھا‘
اہم ترین

کولگام جھڑپ:’نثار ڈار دہشت گردوں کوپناہ دیتا تھا‘

2026-11-18
لداخ میں پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں‘ ریاستی الیکشن کمشنر کاانتظامات کا جائزہ
اہم ترین

لداخ میں پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں‘ ریاستی الیکشن کمشنر کاانتظامات کا جائزہ

2026-11-18
ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں   کشمیر کے نئے چیف  سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے
اہم ترین

ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں  کشمیر کے نئے چیف سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے

2026-11-18
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

کولگام میں سی آر پی ایف کیمپ پر حملے کی تحقیقات کے دوران کچھ سرغ ملے ہیں‘تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے : کھیرواڑ

2026-11-17
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

قرہ کا بیان :بی جے پی کا ایف آئی آر درج کرنے کا انتباہ

2026-11-17
Next Post
ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں   کشمیر کے نئے چیف  سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے

ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں  کشمیر کے نئے چیف سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.