جمعرات, نومبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-12
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

ممبئی، 11 نومبر (یو این آئی) ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے) نے آج ‘سیلیبریٹنگ دی چیمپئنز پروگرام منعقد کیا۔ اس شام کا مقصد ٹی 20 ممبئی لیگ 2026 کے فاتحین کی پذیرائی کرنا اور میدان کے اندر و باہر لیگ کی پیش رفت کا جشن بنانا تھا۔ اس تقریب میں کرکٹ کی صلاحیتوں کے لیے ایک مسابقتی پلیٹ فارم کے طور پر لیگ کی پیش رفت اور اس کی بڑھتی ہوئی تجارتی طاقت کو سراہا گیا۔ ساتھ ہی، نویں فرنچائزی کی باضابطہ شمولیت لیگ کے سفر میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوئی۔
اس تقریب میں ورلڈ کپ فاتح ہندستانی کپتان اور ‘ٹرائمف نائٹس میں ایم این این ای کے کپتان سوریا کمار یادو، ایم سی اے صدر اجنکیہ نائک، ٹی 20 ممبئی لیگ گورننگ کونسل کے چیئرمین راجدیپ گپتا، ٹی 20 ممبئی لیگ کے کھلاڑی سرفراز خان، مشیر خان، سوریا نیش شیڈگے، سائلی ستگھرے، مختلف ٹیموں کے کھلاڑی، ایم سی اے عہدیدار، ایم سی اے ایپکس کونسل اور لیگ گورننگ کونسل کے اراکین، ٹیم آپریٹرز اور کمرشل پارٹنرز، ایم سی اے کلب سیکرٹریز اور میڈیا نمائندے شامل ہوئے۔
اس شام، مردوں کی لیگ میں اپنا خطاب کامیابی کے ساتھ برقرار رکھنے کے لیے ‘ایم سی اے مراٹھا رائلز’ کو اعزاز سے نوازا گیا، جبکہ پہلی خواتین لیگ جیتنے پر ‘سوبو ممبئی فالکنز’ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ تقریب کا ایک اہم مرکز لیگ کی نویں فرنچائزی کی باضابطہ شمولیت تھی، جو نوی ممبئی کی نمائندگی کرے گی۔ یہ نیا اضافہ ممکنہ سرمایہ کاروں کے درمیان اس مقابلے کے لیے بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔
ہندستان کے سابق کپتان اور ‘ٹرائمف نائٹس ایم این ای’ کے کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا، "میرا ماننا ہے کہ ممبئی میں کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند کھلاڑیوں کے لیے سب سے ضروری چیز ایک صحیح پلیٹ فارم کا ہونا ہے۔ دنیا بھر میں کرکٹ کے مسلسل پھیلاؤ کے ساتھ، ایسے مواقع تک رسائی ہونا بہت اہم ہے، اور ہر کھلاڑی ان کا بے صبری سے انتظار کرتا ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب میں نے پہلی بار 2018 میں ‘ٹی 20 ممبئی لیگ’ کے بارے میں سنا تھا۔ میں بہت پرجوش تھا کیونکہ اس وقت، کھلاڑیوں کے پاس مواقع بنیادی طور پر آئی پی ایل اور ملکی ٹورنامنٹس تک ہی محدود تھے۔ اس لیگ نے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے ایک اور بہترین پلیٹ فارم فراہم کیا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

Next Post

ایران سے جنگ کرنے کی سیاسی قیمت امریکہ اور اسرائیل چکا رہے ہیں: پزشکیان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

2026-11-12
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

2026-11-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران سے جنگ کرنے کی سیاسی قیمت امریکہ اور اسرائیل چکا رہے ہیں: پزشکیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.