جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in کھیل
A A
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

ٹاروبا//ہندوستان نے 2007 میں ٹی۔ 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی ایڈیشن میں کامیابی کے بعد سے کوئی بھی ٹی۔ 20 ورلڈ کپ نہیں جیتا ہے۔ پچھلے ایڈیشن میں ہندوستان کو ایک مضبوط ٹیم سمجھا جاتا تھا۔ اس کے باوجود وہ ناک آؤٹ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکے۔ تاہم، روہت شرما کے مطابق یہ نتیجہ اس بات کا تعین نہیں کر سکتا کہ آیا ٹیم اس وقت "پرانے” انداز کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم انتظامیہ نے اب کھلاڑیوں کو آزادی سے کھیلنے کی چھوٹ دی ہے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل روہت نے کہا کہ اگر ہمیں پچھلے ورلڈ کپ میں اچھے نتائج نہیں مل رہے تھے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم خراب کرکٹ کھیل رہے تھے۔ میں اس بات سے بھی اتفاق نہیں کرتا کہ ورلڈ کپ میں ایک یا دو میچ ہار جانے سے یہ طے کرلیا جائے کہ ہم روایتی کرکٹ کھیل رہے تھے۔ اگر آپ دیکھتے ہیں کہ ہم ٹی۔ ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے تقریباً 80(71) فیصد میچ جیت رہے تھے۔ اگر آپ قدامت پسند کرکٹ کھیل رہے ہیں تو اتنے میچ نہیں جیت سکتے۔ ”
روہت نے کہاکہ "ہاں، ہم نے 2021 میں ناک آؤٹ کے لیے کوالیفائی نہیں کیا تھا۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم آزادانہ طور پر نہیں کھیل رہے تھے۔ ہم نے حالیہ دنوں میں اپنے کھیل میں ایسی کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ ہم پہلے کی طرح ہی کھیل رہے ہیں۔ ہم اب بھی اسی طرح کھیل رہے ہیں لیکن ہم نے کھلاڑیوں کو اپنا کھیل کھیلنے کی آزادی دی ہے کیونکہ اگر آپ آزادی سے کھیلیں گے تو آپ اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔
اس لیے جو لوگ میدان سے باہر ہیں انہیں صبر کرنا ہوگا۔ جس طرح سے ہم اپنا کھیل کھیل رہے ہیں، ہم بہت سے میچ ہارنے والے ہیں۔ نتائج ہمیشہ ہمارے حق میں نہیں جائیں گے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے۔ ہمارے کھلاڑی اچھے نہیں ہیں۔ بس یہ ہے کہ ہم کچھ نیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقت کے ساتھ سب کو بدلنا ہوگا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونق سدھوانی نے پہلے راؤنڈ کے میچ میں انڈیا بی کو فاتحانہ آغاز دلایا

Next Post

عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
Next Post
عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.