ہفتہ, نومبر 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-07
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے شہر اوڈیسا پر روسی حملے، چار ہلاک

اپیک سربراہی اجلاس: ٹرمپ نے ایشیا کو امریکی توانائی برآمد کرنے کی پیشکش کی

تل ابیب، 6 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل کے وزیرِ دفاع ایسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اِسے حماس کے، غزہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں پر، حملے کی تیاریوں میں ہونے کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاٹز نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کو کسی بھی ممکنہ بدترین صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری رہنے کی ہدایت کی ہے۔
کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں غزہ کے عوام کو ’’بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘‘۔
واضح رہے کہ جیسے جیسے اسرائیل میں 27 اکتوبر کو متوقع انتخابات قریب آ رہے ہیں اسرائیلی ذرائع ابلاغ اس امکان کی جانب اشارہ کرنا شروع ہو گئے ہیں کہ تل ابیب حکومت، غزہ اور لبنان پر حملوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایران پر بھی، حملے کر سکتی ہے۔
روزنامہ اسرائیل ہیوم کی خبر کے مطابق اسرائیل امریکہ کی شمولیت کے بغیر ایران پر ایک نئے حملے کی تیاری کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکہ معاہدہ” سیکریٹری جنرل نعمان محمود ہونگے

Next Post

اتحادی افواج کا یمن میں آپریشن، حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
عالمی خبریں

یوکرین کے شہر اوڈیسا پر روسی حملے، چار ہلاک

2026-11-20
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

اپیک سربراہی اجلاس: ٹرمپ نے ایشیا کو امریکی توانائی برآمد کرنے کی پیشکش کی

2026-11-20
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
عالمی خبریں

چین اور امریکہ کے تعلقات مستحکم اور سازگار انداز میں آگے بڑھے ہیں: شی جن پنگ

2026-11-20
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران تنازع کو ‘کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ’ نہیں بننے دیں گے: جے ڈی وینس

2026-11-18
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران جنگ کے معاشی اثرات کی تلافی کے لیے ہر ایک امریکی خاندان کو 1700 ڈالر کے چیک دینے کی تجویز

2026-11-18
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
عالمی خبریں

بحرین کا متعدد ایرانی فضائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

2026-11-18
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 17 افراد ہلاک

2026-11-18
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کے بجائے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا ٹرمپ کا فیصلہ

2026-11-12
Next Post
اتحادی افواج کا یمن میں آپریشن، حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

اتحادی افواج کا یمن میں آپریشن، حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.