جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گوا کے 97 ووٹروں کے نام بحال کرنے کی درخواست کو دہلی سے نہیں ملی اجازت: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-25
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور بحرالکاہل کے جزائری ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور، قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی مسائل پر بات چیت

گیانیش کمار کی گرفتاری اور برطرفی کے مطالبے کے حق میں کانگریس ملک بھر میں کرے گی مظاہرہ

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ گوا کے چیف الیکٹورل آفیسر نے ای سی آئی نیٹ سافٹ ویئر سے ہٹائے گئے 97 جائز ووٹروں کے نام دوبارہ شامل کرنے کے لیے سات دنوں میں آٹھ بار الیکشن کمیشن کو لکھا ہے لیکن درخواستوں نظرانداز کر کے ووٹروں کے نام بحال نہیں کیے جا رہے ہیں۔
کانگریس شعبہ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا ایکس پر کہا کہ گوا کے الیکٹورل رجسٹریشن افسران نے ان ووٹروں کے جائز ہونے کی تصدیق کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پوری خصوصی تفصیلی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل ای سی آئی نیٹ سافٹ ویئر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دہلی سے ریاستوں کے قریب 12 کروڑ ووٹروں کے نام ہٹا دیے گئے ہیں یا ہٹائے جا سکتے ہیں۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ الیکٹورل رجسٹریشن افسران کی ای سی آئی نیٹ سافٹ ویئر تک رسائی محدود کرنا غیر قانونی مرکزیت کی طرف ایک قدم ہے جبکہ عوامی نمائندگی قانون، 1950 کے تحت ووٹر فہرست پر آئینی و قانونی اختیار الیکٹورل رجسٹریشن افسر کا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے ووٹروں کو جوڑنے کے لیے فارم-6 کا عمل بھی مشکل کر دیا گیا ہے۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ اس کے لیے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار ذمہ دار ہیں اور انہیں فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی

Next Post

گیانیش کمار کی گرفتاری اور برطرفی کے مطالبے کے حق میں کانگریس ملک بھر میں کرے گی مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان اور بحرالکاہل کے جزائری ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور، قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی مسائل پر بات چیت
قومی خبریں

ہندوستان اور بحرالکاہل کے جزائری ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور، قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی مسائل پر بات چیت

2026-09-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

گیانیش کمار کی گرفتاری اور برطرفی کے مطالبے کے حق میں کانگریس ملک بھر میں کرے گی مظاہرہ

2026-09-25
گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی
قومی خبریں

گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی

2026-09-25
’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی نے نوئیڈا بس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا، امدادی رقم کا اعلان کیا

2026-09-25
قومی خبریں

جی 4 ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جلد اصلاحات کا مطالبہ دہرایا

2026-09-25
قومی خبریں

حکومت نے اہم خوردنی تیلوں پر درآمدی ڈیوٹی کم کردی

2026-09-25
قومی خبریں

ہندوستان الیکٹرانکس کے شعبے میں خود انحصاری کی صلاحیتوں کو فروغ دے رہا ہے: کرشنن

2026-09-25
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا مشترکہ اعلامیے مسترد

2026-09-24
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

گیانیش کمار کی گرفتاری اور برطرفی کے مطالبے کے حق میں کانگریس ملک بھر میں کرے گی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.