جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مجوزہ ہڑتال سے قبل اتوار  کو بینک کھلے رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۲۳ستمبر

                یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کی جانب سے ہڑتال کی کال کے پیش نظر صارفین کی سہولت کے لیے تمام بینک، بشمول علاقائی دیہی بینک، اتوار کے روز کھلے رہیں گے۔ وزارتِ خزانہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

                یو ایف بی یو، جو بینکنگ شعبے کی۹۰ فیصد افرادی قوت کی نمائندگی کرنے کا دعویٰ کرتا ہے‘۲۸ ستمبر سے تین روزہ ہڑتال پر جانے والا ہے۔ اس کی اہم مانگوں میں بینکوں کے لیے پانچ روزہ ورکنگ ویک نافذ کرنا بھی شامل ہے۔

متعلقہ

’عالمی سطح پر مقابلے کیلئے تعلیم اور صحت کو ترجیح دینا ہوگی‘

وندے ماترم نہ گانے پر سزا نہیں دی جاسکتی‘سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو ہدایت

                اگر یہ ہڑتال ہوتی ہے تو اس کا وقت بینکنگ شعبے کی ششماہی اختتامی کارروائی کے ساتھ بھی ٹکرائے گا۔

                وزارتِ خزانہ کے بیان کے مطابق، یو ایف بی یو کی جانب سے۲۸ سے۳۰ ستمبر۲۰۲۶ تک تین روزہ ملک گیر بینک ہڑتال کی مجوزہ کال، اور اس سے قبل۲۶؍ اور۲۷ ستمبر کو اختتامِ ہفتہ کی تعطیلات کے پیش نظر، حکومت نے شہریوں کو بینکاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات کیے ہیں۔

                بیان میں کہا گیا، ’’عوام کی حقیقی بینکاری ضروریات طویل مدت تک متاثر نہ ہوں، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری شعبے کے بینک اور علاقائی دیہی بینک اتوار‘۲۷ ستمبر۲۰۲۶ کو معمول کے مطابق کام کریں گے۔‘‘

                وزارتِ خزانہ نے کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے تمام بینک شاخوں، دفاتر، اے ٹی ایم سے منسلک شاخوں اور کرنسی چیسٹس کو۲۷ستمبر کو مکمل طور پر فعال رکھنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔

۔۔۔۔۔۔

 

 

(ایجنسیاں )

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں جموں و کشمیر پولیس کے دو اہلکار گاڑی میں مردہ پائے گئے

Next Post

پولیس نے دہشت گردی سے  متعلق معاملے میںبارہمولہ میں رہائشی مکان منسلک کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’عالمی سطح پر مقابلے کیلئے تعلیم اور صحت کو ترجیح دینا ہوگی‘

2026-09-24
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

وندے ماترم نہ گانے پر سزا نہیں دی جاسکتی‘سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو ہدایت

2026-09-24
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا مشترکہ اعلامیے مسترد

2026-09-24
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

آئی جی پی کا بانڈی پورہ میں امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ

2026-09-24
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لہہ تشدد کا ایک سال :ایل جی سکسینہ کا ۲۰؍افراد کےخلاف مقدمہ واپس لینے کا اعلان

2026-09-24
’حکومت نے جموں و کشمیر میں۲۵ ہزار بیک ڈور تقرریاں کیں‘
اہم ترین

پی ڈی پی صدر نے کہا، اختلاف رائے برداشت نہ کرنا اور طاقت کا من مانی استعمال تشویشناک ہے

2026-09-24
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بارہمولہ اوڑی ریلوے منصوبے کی مجوزہ صف بندی پر اسمبلی میں قرارداد پیش

2026-09-24
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پولیس نے دہشت گردی سے  متعلق معاملے میںبارہمولہ میں رہائشی مکان منسلک کیا

2026-09-24
Next Post
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل

پولیس نے دہشت گردی سے  متعلق معاملے میںبارہمولہ میں رہائشی مکان منسلک کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.