جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in کھیل
A A
بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

بارہ بنکی، 23 ستمبر (یواین آئی) جاپان کے ناگویا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے ہندوستانی ٹی-20 کرکٹ ٹیم میں منتخب کیے جانے پر نوجوان آل راؤنڈر وِپراج نگم نے کہا کہ بچپن کا خواب پورا ہوتے دیکھنا ان کے لیے انتہائی خوشی کا لمحہ ہے، جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
لکھنؤ سے متصل بارہ بنکی کے رہنے والے وِپراج کو زخمی ورون چکرورتی کی جگہ ایشین گیمز کی ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ وہ 28 ستمبر سے ناگویا میں شروع ہونے والے مقابلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔ وِپراج شریئس ایّر اور تلک ورما کی قیادت والی ٹیم کا حصہ ہوں گے، جس میں جسپریت بمراہ، سنجو سیمسن، ایشان کشن، ابھیشیک شرما، اکشر پٹیل اور ارشدیپ سنگھ بھی شامل ہیں۔
وِپراج نے کہا کہ بچپن سے ہی نیلی جرسی پہن کر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کا خواب تھا، جو اب ایشین گیمز میں انتخاب کے ساتھ پورا ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے پسندیدہ کرکٹر روہت شرما ہیں اور وہ ان سے کئی بار ملاقات کرکے کھیل سے متعلق مشورے بھی لے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خدا پر بھروسے اور سخت محنت کے ساتھ آگے بڑھنے والے کھلاڑی کا خواب ضرور پورا ہوتا ہے۔
وِپراج کا انتخاب 11 اکتوبر سے پڈوچیری میں آسٹریلیا ’اے‘ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے بھی ہوا ہے۔ وہ 28 ستمبر سے ناگویا میں ہندوستانی ٹیم کی نیلی جرسی میں ایشین گیمز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

Next Post

ٹرمپ کی ’مکمل تباہی‘ کی دھمکی بین الاقوامی جرائم کا اعتراف :ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر
کھیل

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

2026-09-24
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا
کھیل

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

2026-09-24
کھیل

مودی اور مانڈویہ نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرابائی چانو کو مبارکباد دی

2026-09-24
کھیل

ایشیائی کھیل: جے مینا نے سافٹ ٹینس میں کانسہ کا تمغہ جیتا

2026-09-24
کھیل

مِیرا بائی چانو کا تاریخی چاندی کا تمغہ، اسکِیٹ نشانے بازوں کے دو کانسے، مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم بھی کانسی کی حقدار

2026-09-24
کھیل

پنجاب ایف سی نے آئی ایف اے شیلڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

2026-09-24
کھیل

چین نے جاپان کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار مردوں کا جمناسٹک ٹیم طلائی تمغہ جیتا

2026-09-24
خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کو ایشین گیمز میں پہلا طلائی تمغہ دلایا
کھیل

خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کو ایشین گیمز میں پہلا طلائی تمغہ دلایا

2026-09-23
Next Post

ٹرمپ کی ’مکمل تباہی‘ کی دھمکی بین الاقوامی جرائم کا اعتراف :ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.