جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in کھیل
A A
خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

آئچی-ناگویا، 23 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان کی گیانیشوری یادو نے خواتین کے 53 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں مجموعی طور پر 195 کلوگرام وزن اٹھا کر آٹھویں مقام پر رہیں۔ انہوں نے اسنیچ میں 87 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 108 کلوگرام وزن اٹھایا۔
اسنیچ میں گیانیشوری نے 84 اور 87 کلوگرام کی کوششیں کامیابی سے مکمل کیں، تاہم آخری کوشش میں 90 کلوگرام وزن نہیں اٹھا سکیں۔ کلین اینڈ جرک میں وہ پہلی کوشش میں 105 کلوگرام وزن اٹھانے میں ناکام رہیں، لیکن دوسری کوشش کامیابی سے مکمل کی اور آخری کوشش میں 108 کلوگرام وزن اٹھایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

Next Post

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم
کھیل

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

2026-09-24
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا
کھیل

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

2026-09-24
کھیل

مودی اور مانڈویہ نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرابائی چانو کو مبارکباد دی

2026-09-24
کھیل

ایشیائی کھیل: جے مینا نے سافٹ ٹینس میں کانسہ کا تمغہ جیتا

2026-09-24
کھیل

مِیرا بائی چانو کا تاریخی چاندی کا تمغہ، اسکِیٹ نشانے بازوں کے دو کانسے، مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم بھی کانسی کی حقدار

2026-09-24
کھیل

پنجاب ایف سی نے آئی ایف اے شیلڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

2026-09-24
کھیل

چین نے جاپان کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار مردوں کا جمناسٹک ٹیم طلائی تمغہ جیتا

2026-09-24
خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کو ایشین گیمز میں پہلا طلائی تمغہ دلایا
کھیل

خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کو ایشین گیمز میں پہلا طلائی تمغہ دلایا

2026-09-23
Next Post
بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.