بدھ, ستمبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چار ریاستوں کی 28 قانون ساز کونسل سیٹوں پر 23 اکتوبر کو ہوگی پولنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-23
in قومی خبریں
A A
چار ریاستوں کی 28 قانون ساز کونسل سیٹوں پر 23 اکتوبر کو ہوگی پولنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے منگل کے روز بہار، کرناٹک، مہاراشٹر اور اتر پردیش کی قانون ساز کونسلوں کی گریجویٹ اور ٹیچرز حلقوں سے خالی ہونے والی 28 سیٹوں پر دو سالہ انتخاب کا اعلان کیا ہے۔
کمیشن کے مطابق انتخاب کے لیے نوٹیفکیشن 29 ستمبر کو جاری ہوگا، جبکہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ چھ اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ سات اکتوبر کو ہوگی اور نام واپس لینے کی آخری تاریخ نو اکتوبر رہے گی۔ متعلقہ انتخابی حلقوں میں 23 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹنگ صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں کی گنتی 27 اکتوبر کو کی جائے گی۔ پورا انتخابی عمل 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرتے ہوئے متعلقہ حلقوں میں انتخابی ضابطہ عمل فوری طور پر نافذ ہونے کی بھی اطلاع دی ہے۔
کمیشن نے کہا کہ انتخاب سے متعلق تفصیلی معلومات اس کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ انتخابی حلقوں میں انتخابی عمل کے دوران تمام متعلقہ فریقوں کو نافذ العمل قواعد و ضوابط اور ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی پاسداری کرنی ہوگی۔
کمیشن کے مطابق بہار کی آٹھ سیٹوں پر انتخاب ہوگا جن میں چار گریجویٹ اور چار ٹیچرز حلقے کی ہیں ۔اسی طرح کرناٹک کی 4 سیٹیں (2 گریجویٹ، 2 ٹیچرز)، مہاراشٹر کی 5 سیٹیں (3 گریجویٹ، 2 ٹیچرز) اور اتر پردیش کی 11 سیٹیں (5 گریجویٹ، 6 ٹیچرز) شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایودھیا میں منظم طریقے سے چڑھاوا چوری کے سرغناؤں کو بچانے کی کارروائی چل رہی ہے: کانگریس

Next Post

وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا
قومی خبریں

عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا

2026-09-23
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا
قومی خبریں

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سوال، پون کھیڑا نے پولیس کی حفاظت سے متعلق ہدایات پر حکومت کو گھیرا

2026-09-23
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
قومی خبریں

اتر پردیش، اتراکھنڈ، مغربی بنگال کی راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان، 16 اکتوبر کو ہوگی ووٹنگ

2026-09-23
ایئر انڈیا نے پرواز میں تفریح کے لیے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ کیا
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے پرواز میں تفریح کے لیے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ کیا

2026-09-23
وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور
قومی خبریں

وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور

2026-09-23
قومی خبریں

ایودھیا میں منظم طریقے سے چڑھاوا چوری کے سرغناؤں کو بچانے کی کارروائی چل رہی ہے: کانگریس

2026-09-23
قومی خبریں

اردو میڈیا نےثقافتی بیانیے کو سب سے زیادہ اجاگر کیا: مشتاق صدف

2026-09-23
قومی خبریں

آسام میں بگھیل-گگوئی کے قافلے پر حملے کو کانگریس نے بتایا شرمناک، آزادانہ جانچ کا مطالبہ کیا

2026-09-23
Next Post
وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور

وی 4 اور ہندستان کے وزرائے خارجہ کی پہلی میٹنگ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.