بدھ, ستمبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت نے ٹی ای ٹی سے  استثنیٰ کے لیے قرارداد پیش کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-23
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اسمبلی میں حکمران جماعت اور پی ڈی پی ارکان میں گرم گفتاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۲۲ ستمبر

                وزیر اسکول ایجوکیشن سکینہ ایتو نے منگل کے روز جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی، جس میں۳۱؍ اکتوبر۲۰۱۹ سے قبل تعینات کیے گئے اساتذہ کو ٹیچر اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے حقِ تعلیم قانون میں ترمیم کا مطالبہ کیا گیا۔

                ایوان میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے، ’’یہ ایوان متفقہ طور پر مرکزی حکومت سے درخواست کرتا ہے کہ بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کے حق سے متعلق قانون۲۰۰۹ (آر ٹی ای ایکٹ) کی دفعہ۲۳ میں ضروری قانونی ترمیم کی جائے، تاکہ۳۱؍ اکتوبر۲۰۱۹ سے قبل تعینات تمام اساتذہ کو ٹیچر اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دیا جا سکے۔‘‘

متعلقہ

’بجلی صارفین کیلئے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع زیر غور ‘

جموں و کشمیر میں اس وقت کینسر کے۵۱ ہزار مریض‘سرکار کا اسمبلی میں انکشاف

                قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ ایوان مرکزی حکومت سے تمام ضروری قانونی اقدامات اٹھانے اور نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) کے ذریعے ٹی ای ٹی سے استثنیٰ کے لیے مطلوبہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی بھی درخواست کرتا ہے۔

                قرارداد پر بحث کے دوران ارکان اسمبلی بلونت سنگھ منکوٹیا، رنبیر سنگھ پٹھانیا، وحید الرحمٰن پرہ اور خورشید احمد شیخ نے حصہ لیا اور اس کے مختلف پہلوؤں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

                قرارداد پر بحث اسمبلی کے آئندہ کاروباری دن بھی جاری رہے گی۔

۔۔۔۔۔

 

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جن سے۲۰۰ یونٹ مفت بجلی  کا وعدہ کیا گیاتھا اب ان سے۲۵۱ کروڑ روپے وصول کئے جائیں گے ‘

Next Post

’پاکستان سرحد پار دہشت گردی کیخلاف قابلِ اعتبار کارروائی کرے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ پرائیوٹ ممبرز بل کی بغیرغور و خوض کے مخالفت نہیں کرتے‘
اہم ترین

’بجلی صارفین کیلئے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع زیر غور ‘

2026-09-23
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر میں اس وقت کینسر کے۵۱ ہزار مریض‘سرکار کا اسمبلی میں انکشاف

2026-09-23
کالجوں کی لائبریریوں سے۴۲۰۰ کتابیں ہٹا دی گئیں
اہم ترین

کالجوں کی لائبریریوں سے۴۲۰۰ کتابیں ہٹا دی گئیں

2026-09-23
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’۲۰۱۹ میںدفعہ۳۷۰؍اور۳۵؍اے کی منسوخی سردار پٹیل کے ادھورے خواب کی تکمیل ‘

2026-09-23
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

’پاکستان سرحد پار دہشت گردی کیخلاف قابلِ اعتبار کارروائی کرے‘

2026-09-23
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

جن سے۲۰۰ یونٹ مفت بجلی  کا وعدہ کیا گیاتھا اب ان سے۲۵۱ کروڑ روپے وصول کئے جائیں گے ‘

2026-09-23
۱۳جولائی کو سرکاری تعطیل کے طور پر بحال کرنے کا مطالبہ
اہم ترین

۱۳جولائی کو سرکاری تعطیل کے طور پر بحال کرنے کا مطالبہ

2026-09-23
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

یومیہ اجرت اور عارضی ملازمین  کا احتجاج، اجرت میں اضافہ اور مستقل کرنے کا مطالبہ

2026-09-23
Next Post
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ

’پاکستان سرحد پار دہشت گردی کیخلاف قابلِ اعتبار کارروائی کرے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.