ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

این ایچ آر سی نے پلول میں مین ہول میں گرنے سے بچی کی موت کا از خود نوٹس لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in عالمی خبریں
A A
این ایچ آر سی نے پلول میں مین ہول میں گرنے سے بچی کی موت کا از خود نوٹس لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے

روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ہریانہ کے پلول میں اپنے گھر کے پاس ایک کھلے مین ہول میں گرنے سے چار سال کی بچی کی موت کا از خود نوٹس لیا ہے۔
این ایچ آر سی نے جمعہ کو بتایا کہ کمیشن نے ایک میڈیا رپورٹ کا از خود نوٹس لیا ہے جس کے مطابق 14 ستمبر کو ہریانہ کے پلول میں اپنے گھر کے پاس کھیلتے وقت ایک کھلے مین ہول میں گرنے سے چار سال کی بچی کی موت ہو گئی۔ مبینہ طور پر مقامی لوگوں کی جانب سے متعلقہ حکام سے متعدد شکایتوں کے باوجود مین ہول کھلا رہا۔
کمیشن نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹ کا مواد، اگر سچ ہے، تو یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سنگین معاملہ ہے۔ اس کے پیش نظر کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، پلول کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں کے اندر معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ رپورٹ میں جانچ کی صورتحال اور متوفیہ کے لواحقین کو ادا کیا گیا معاوضہ، اگر کوئی ہو، شامل ہونا متوقع ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ 16 ستمبر کی میڈیا رپورٹ کے مطابق، متاثرہ لڑکی کے خاندان اور مقامی لوگوں نے اسے کھلے مین ہول کے اندر پایا اور اسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ سول ہسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد

Next Post

مودی کل ماحولیات اور آب و ہوا پر بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
عالمی خبریں

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے

2026-09-19
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
عالمی خبریں

روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی

2026-09-19
امریکی ویزا سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر عباس کو ویڈیو خطاب کی اجازت دی
عالمی خبریں

امریکی ویزا سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر عباس کو ویڈیو خطاب کی اجازت دی

2026-09-19
امریکہ کے ایف-16 طیارے آرکٹک خطے میں پہنچ گئے، نوراڈ نے شمالی دفاع مضبوط کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ کے ایف-16 طیارے آرکٹک خطے میں پہنچ گئے، نوراڈ نے شمالی دفاع مضبوط کر دیا

2026-09-19
ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو ویزے دینے کی منظوری دی
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو ویزے دینے کی منظوری دی

2026-09-19
عالمی خبریں

آسٹریلیا میں ویزا مدت سے زیادہ قیام کرنے والے سیاحوں کو حراست میں لینے کا فیصلہ

2026-09-19
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب

2026-09-19
عالمی خبریں

اے آئی کے خود کو تیار کرنے کی جانب بڑھنے کے انتھروپک کے دعوے کے بعد حفاظتی ضوابط پر بحث تیز

2026-09-19
Next Post
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے

مودی کل ماحولیات اور آب و ہوا پر بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.