منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-08
in قومی خبریں
A A
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیرانّ پورنا دیوی بدھ کو اتر پردیش کے وارانسی واقع رودراکش انٹرنیشنل کوآپریشن اینڈ کنونشن سنٹر میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ 2026 کا افتتاح کریں گی۔
اس موقع پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، وزیر مملکت برائے ترقی خواتین و اطفال ساوتری ٹھاکر اور اتر پردیش کی وزیر برائے بہبود خواتین، بچوں کی ترقی و غذائیت بیبی رانی موریہ بھی موجود رہیں گی۔ اس تقریب میں مرکزی حکومت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی معزز شخصیات، ترقیاتی شراکت دار، زمینی سطح کے کارکنان اور مستفیدین شامل ہوں گے۔ سرکاری معلومات کے مطابق سال 2047 تک غذائیت سے بھرپور ہندوستان کو ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد بنانے کے وزیراعظم نریندر مودی کے ویژن سے متاثر ہو کر، 2018 میں ‘پوشن ابھیان’ شروع کیا گیا تھا تاکہ غذائیت کو قومی ترقی کے ایجنڈے کے مرکز میں رکھا جا سکے۔ ہر سال ستمبر میں منایا جانے والاراشٹریہ پوشن ماہ تبھی سے ایک عوامی تحریک بن چکا ہے، جو برادریوں کو خواتین، بچوں اور نوجوانوں میں غذائیت، صحت اور دیکھ بھال سے متعلق رویوں کو مضبوط کرنے کے لیے متحرک کرتا ہے۔
اس مہم کا نواں ایڈیشن ‘ہماری آنگن واڑی ہماری ذمہ داری’ تھیم کے تحت غذائیت کے اس سفر کو آگے بڑھاتا ہے، جس میں ہر شہری سے آنگن واڑی مرکز کی مشترکہ ذمہ داری لینے کی اپیل کی گئی ہے، جو ملک کے بچوں کے لیے غذائیت، صحت، دیکھ بھال اور ابتدائی تعلیم کا پہلا مرکز ہے۔ اس سال کی مہم مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 کے تحت ترمیم شدہ سپلیمنٹری نیوٹریشن پروگرام (ایس این پی) کی رہنما ہدایات سے رفتار حاصل کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

Next Post

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے گوہاٹی یونیورسٹی میں 110 کروڑ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

2026-09-08
Next Post
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.