پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-31
in قومی خبریں
A A
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اسکائی روٹ ایرواسپیس وکرم-1 کے آغاز کو ملک کے خلائی سفر کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے اسے نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت بتایا ہے۔
مسٹر مودی نے لانچنگ سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ حکومت کی طرف سے کی جانے والی خلائی شعبے کی اصلاحات اختراع اور انٹرپرائز کے لیے نئے مواقع کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے خلائی سفر کے لیے ایک تاریخی نیا افق! آج صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اسکائی روٹ ایرواسپیس وکرم-1 کی پہلی مداری لانچنگ ہوگی، جو ہندوستان کی پہلی نجی طور پر تیار کردہ لانچنگ گاڑی ہے۔

یہ چار مراحل والا راکٹ تیز رفتار اور مانگ کے مطابق لانچنگ خدمات فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ مشن ہمارے نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کو اجاگر کرتا ہے اور یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے خلائی شعبے کی اصلاحات اختراع اور انٹرپرائز کے لیے نئے مواقع کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کامیاب لانچنگ کے لیے پوری اسکائی روٹ ایرواسپیس ٹیم کو میری دلی مبارکباد۔ وکرم-1 نئی بلندیوں کو چھوئے، تاریخ رقم کرے اور اختراع کاروں کی ایک نسل کو ترغیب دے۔ میں تمام ہندوستانیوں، خاص طور پر اپنے نوجوان دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس تاریخی مشن کی پیروی کریں اور اسکائی روٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا کریں۔

اسکائی روٹ ایرواسپیس کی طرف سے ہندوستان کے پہلے نجی اوربیٹل راکٹ وکرم-1 کی لانچنگ آج آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے کی جائے گی۔

متعلقہ

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
قومی خبریں

ریا کی طرح پیپر لیک نے کئی خاندانوں سے ان کے بچے چھینے: راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ابھرتے ہوئے عالمی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی سرمایہ کاری کی منزل کے طور پر بہار نے خود کو کیا پیش

2026-08-31

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.