اتوار, اگست 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رادھا کرشنن کل تین روزہ دورے پر تمل ناڈو، کرناٹک، کیرالہ اور لکشدویپ جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ازبکستان اور کرغیزستان کے دورے سے وسطی ایشیا میں ہندستان کی حکمت عملی پر مبنی شراکت داری مضبوط ہوگی: مودی

کھرگے کے اسٹیج کا ‘شُدھیکرن’ سنگین جرم، فوری ایف آئی آر درج ہو: راہل

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن تمل ناڈو، کرناٹک، کیرالہ اور لکشدویپ کے تین روزہ دورے پر ہفتہ کو روانہ ہوں گے۔ نائب صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ نے جمعہ کو بتایا کہ مسٹر رادھا کرشنن اس دوران تعلیم، عوامی خدمت، ثقافتی ورثہ، صنعت-تعلیمی تعاون، ماہی گیری سے متعلق آؤٹ ریچ اور عوامی تقاریب سے جڑے پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ ہفتہ کو ایراوڈ میں کانگو ویلالر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ٹرسٹ کی تاسیسی تقریب اور بنگلورو میں ودھان سودھا میں کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ رام کرشنا ہیگڑے کی صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ اتوار کو وہ الپوزا میں کیرالہ کومودی کی 115ویں سالگرہ کی تقریب میں شامل ہوں گے، پٹھانم تھیٹا میں آرن مُولا واٹر فیسٹیول 2026 کا افتتاح کریں گے اور تروواننت پورم میں اونم پیجنٹری کا افتتاح کریں گے۔ نائب صدر جمہوریہ پیر کو لکشدویپ کے اگاتی میں ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کی وزارت کے ذریعہ منعقدہ ایک آؤٹ ریچ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد کیرالہ لوٹ کر کوچی میں راجاگیری اسکول آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سلور جوبلی تقریب اور کانفلوئنس 3.0 انڈسٹری-اکیڈمک سمٹ میں شرکت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال سیلاب سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 626 ہوئی، تقریباً 2,000 افراد لاپتہ

Next Post

کھڑگے نے مودی، شاہ کو خط لکھ کر آفت زدہ نیپال کو ضروری امداد دینے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

ازبکستان اور کرغیزستان کے دورے سے وسطی ایشیا میں ہندستان کی حکمت عملی پر مبنی شراکت داری مضبوط ہوگی: مودی

2026-08-30
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

کھرگے کے اسٹیج کا ‘شُدھیکرن’ سنگین جرم، فوری ایف آئی آر درج ہو: راہل

2026-08-30
 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 
قومی خبریں

ریلوے جدید، ماحول دوست اور شہریوں پر مرکوز انفراسٹرکچر کی تعمیر کے میدان میں قائم کر رہی ہے نئے ریکارڈ

2026-08-30
کھرگے کی توہین پر جے رام کا بی جے پی-آر ایس ایس پر زبانی حملہ
قومی خبریں

کھرگے کی توہین پر جے رام کا بی جے پی-آر ایس ایس پر زبانی حملہ

2026-08-30
قومی یومِ کھیل پر وزیراعظم نے کھیل کے جذبے کو سراہا، میجر دھیان چند کو کیا یاد
قومی خبریں

قومی یومِ کھیل پر وزیراعظم نے کھیل کے جذبے کو سراہا، میجر دھیان چند کو کیا یاد

2026-08-30
قومی خبریں

2026-08-30
قومی خبریں

کھڑگے نے مودی، شاہ کو خط لکھ کر آفت زدہ نیپال کو ضروری امداد دینے کی اپیل کی

2026-08-30
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد 320 ہندوستانی شہری لاپتہ، 21 کو وطن واپس لایا گیا: وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد 320 ہندوستانی شہری لاپتہ، 21 کو وطن واپس لایا گیا: وزارتِ خارجہ

2026-08-29
Next Post

کھڑگے نے مودی، شاہ کو خط لکھ کر آفت زدہ نیپال کو ضروری امداد دینے کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.