پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

منسکھ مانڈویہ نے کھیل اور فٹنس میں زیادہ شرکت کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) ملک نے عظیم ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کی 121ویں جینتی کے موقع پر آج قومی کھیلوں کا دن منایا۔ اس موقع پر نوجوان امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے لوگوں، خصوصاً نوجوانوں سے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل کی۔
نئی دہلی میں انڈیا گیٹ کے نزدیک میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں خصوصی کھیل پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ اور مرکزی قانون و انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے شرکت کی۔ تقریب کا مرکزی موضوع ملک گیر ’’ایک گھنٹہ کھیل کے میدان میں‘‘ مہم تھی، جس کا مقصد شہریوں کو کھیل اور جسمانی سرگرمیوں کے لیے روزمرہ زندگی میں وقت نکالنے کی ترغیب دینا ہے۔
تقریب کا آغاز میجر دھیان چند کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔ صبح آٹھ بجے سے سیکڑوں افراد نے مختلف کھیلوں اور فٹنس سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر مانڈویہ نے کہا کہ اس مہم کا مقصد ’’فٹ انڈیا موومنٹ‘‘ کو مضبوط کرنا اور کھیل کو لوگوں کی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں لاکھوں نوجوان ایک گھنٹہ کھیل کے میدان میں گزارنے کے لیے آگے آ رہے ہیں اور ایک صحت مند اور مضبوط ہندوستان کی تعمیر کے لیے ہر فرد کو اپنی فٹنس پر توجہ دینی چاہیے۔
اس موقع پر کرکٹ، فٹ بال اور رسہ کشی سمیت مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ کرکٹ مقابلے میں منسٹری الیون، سائی الیون، میڈیا الیون اور انفلوئنسرز الیون کی ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کی قیادت والی منسٹری الیون نے اپنے ابتدائی میچ میں میڈیا الیون کو شکست دی۔
ارجن رام میگھوال نے بھی قومی کھیلوں کے دن پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے جسمانی اور ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے باقاعدہ کھیل اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہرادون ٹی-20 لیگ 2026 کے کپتانوں کا اعلان

Next Post

نامیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post

نامیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.