جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-28
in قومی خبریں
A A
بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

عام آدمی پارٹی کی بدعنوان حکومت نے پنجاب کے ہر شہری کو قرض میں ڈبویا

نئی دہلی، 27 اگست (یواین آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقد ہونے والے پروگرام کو اپنی پرانی روایت کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس کے وژن اور نظریے کو جاننے کے خواہشمند افراد کو اس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
آر ایس ایس کے اکھل بھارتیہ پرچار پرمکھ سنیل آمبیکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ نیویارک میں منعقد ہونے والا ‘یونیورسل وننیس سیلیبریشن’ مختلف مذاہب کے لوگوں کے ملن کی ایک مثال ہے، جہاں آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے لوگوں سے بات چیت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھلی بات چیت اور باہمی احترام کے جذبے سے منعقدہ یہ پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی کرتا ہے، جو بنیادی طور پر سب کو ساتھ لے کر چلنے اور سب کا استقبال کرنے پر مبنی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا، "یہ پہل آر ایس ایس کی اس پرانی روایت کا حصہ ہے جس کے تحت وہ ہندستان اور دنیا بھر کی مختلف برادریوں کے ساتھ جڑ کر باہمی تفہیم اور مشترکہ مقاصد کو فروغ دیتا رہا ہے۔” انہوں نے کہا، "ہم ان تمام لوگوں کو بات چیت کے اس کھلے منچ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں جو آر ایس ایس کے وژن اور نظریے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں۔”
قابلِ ذکر ہے کہ مسٹر بھاگوت کا نیویارک کے میڈیسن اسکوائر میں 29 اگست کو ‘یونیورسل وننیس سیلیبریشن’ کے نام سے ایک پروگرام منعقد ہونے والا ہے۔ اس پروگرام کے حوالے سے نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا، "میں اس پروگرام کی حمایت نہیں کرتا، لیکن اس پروگرام کو منسوخ کرنے کا اختیار میرے پاس نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام آدمی پارٹی کی بدعنوان حکومت نے پنجاب کے ہر شہری کو قرض میں ڈبویا

Next Post

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

2026-08-28
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کی بدعنوان حکومت نے پنجاب کے ہر شہری کو قرض میں ڈبویا

2026-08-28
نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
قومی خبریں

نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی

2026-08-28
ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
قومی خبریں

ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

2026-08-28
قومی خبریں

حکومت کی نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال پر کڑی نظر

2026-08-28
مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

2026-08-27
نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
قومی خبریں

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

2026-08-27
Next Post
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.