اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-26
in عالمی خبریں
A A
ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) آئی ٹی سلیوشنز فراہم کرنے والی کمپنی "ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن” کی ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) 28 اگست کو کھلے گا اور یکم ستمبر تک دستیاب رہے گا۔
کمپنی نے ایک روپیہ فیس ویلیو والے ایکویٹی شیئر کی قیمت کا دائرہ (پرائس بینڈ) 408 روپے سے 429 روپے مقرر کیا ہے۔ ہر بِڈر کو کم از کم 34 ایکویٹی شیئرز کے لیے اور اس کے بعد 34 کے ملٹیپل میں بولی لگانی ہوگی۔ آئی پی او سے پہلے کمپنی کے ایکویٹی شیئرز کی تعداد 10,04,27,753 ہے۔ کمپنی کا منصوبہ زیادہ سے زیادہ 720 کروڑ روپے کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہے۔
سال 2005 میں قائم شدہ ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن ملک میں اے آئی سے لیس کلاؤڈ، مینیجڈ سروسز، ڈیٹا سینٹر انفراسٹرکچر اور سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرتی ہے۔ مالیاتی سال 2025-26 میں اس کا آپریشنل ریونیو 472.21 کروڑ روپے رہا تھا۔ ای ایس ڈی ایس ملک کے ابتدائی کلاؤڈ سروس فراہم کنندگان میں سے ایک تھی، جس نے کمیونٹی کلاؤڈ سروس کی پیشکش کی۔ کمپنی مختلف شعبوں کے صارفین کو خدمات فراہم کرتی ہے، جن میں بنیادی طور پر بینکنگ، مالیاتی خدمات اور انشورنس کمپنیاں، مرکزی، ریاستی اور مقامی گورنمنٹ کے شعبے، پبلک سیکٹر کمپنیاں، سرکاری ایجنسیاں اور ادارے اور مختلف بزنس اور انٹرپرائز صارفین شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طلباء دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا مستقبل ہیں: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار

Next Post

ہندستانی دفاعی صنعتوں کو ملے گی ڈی آر ڈی او کے روایتی میزائل نظام کی ٹیکنالوجی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

2026-10-10
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

2026-10-10
جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا

2026-10-10
نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی
عالمی خبریں

نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی

2026-10-10
عالمی خبریں

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

2026-10-10
عالمی خبریں

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
Next Post
ہندستانی دفاعی صنعتوں کو ملے گی ڈی آر ڈی او کے روایتی میزائل نظام کی ٹیکنالوجی

ہندستانی دفاعی صنعتوں کو ملے گی ڈی آر ڈی او کے روایتی میزائل نظام کی ٹیکنالوجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.