پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-25
in کھیل
A A
شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

بنگلورو، 24 اگست (یو این آئی) عابد مشتاق (5 وکٹیں) اور ارشدیپ سنگھ (3 وکٹیں) کی شاندار گیند بازی کی بدولت شمالی خطے نے دلیپ ٹرافی کے کوارٹر فائنل مقابلے میں مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی اہم برتری حاصل کرلی ہے۔ مغربی خطے نے 2 وکٹ پر 31 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا۔
آج صبح کے سیشن میں عابد مشتاق نے شیوالک شرما (22) کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرکے مغربی خطے کو تیسری کامیابی دلائی۔ کپتان رتوراج گائیکواڑ (5) کو بھی مشتاق نے آؤٹ کیا۔ اسی اوور میں انہوں نے اروِل پٹیل (صفر) کو بھی اپنا شکار بنا لیا۔ اس کے بعد شمس ملانی نے مشیر خان کے ساتھ اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ 49ویں اوور میں ارشدیپ سنگھ نے مشیر خان (31) کو آؤٹ کیا۔ اس کے بعد شمس ملانی (51) کو انشول کمبوج نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ تنوش کوٹیان (13)، شاردل ٹھاکر (10) رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ 66ویں اوور میں عابد مشتاق نے تشار دیش پانڈے (18) کو آؤٹ کرکے مغربی خطے کی اننگز 187 رنز کے اسکور پر سمیٹ دی۔
اسی کے ساتھ شمالی خطے نے 64 رنز کی اہم برتری حاصل کرلی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ریس ٹو ڈی پی ورلڈ انڈیا چیمپئن شپ‘ کا آغاز

Next Post

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
کھیل

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

2026-10-11
منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے
کھیل

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

2026-10-11
کھیل

چائنا اوپن: ژینگ کا سیمی فائنل میں مرٹنز سے مقابلہ

2026-10-11
کھیل

چین آئچی ناگویا ایشین پیرا گیمز میں 312 ایتھلیٹس بھیجے گا

2026-10-11
کھیل

ویدیہی چودھری نے تیسری فینیسٹا اوپن ٹرافی جیتی، مان کیشروانی مردوں کے چیمپئن

2026-10-11
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

2026-10-10
کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
Next Post
آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.