جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-22
in کھیل
A A
بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سینتیاگو نیوا کی نظریں ہندوستانی باکسرز کی اولمپک 2028 میں جلد کوالیفکیشن پر

بھونیشور کی واپسی سے دوسرے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملے گا: کپل دیو

مکائے، 21 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کو امید ہے کہ فارم میں موجود سلامی بلے باز تنزید حسن تمیم ہفتہ سے شروع ہونے والے مکائے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے، تاہم ٹیم طبی کلیئرنس کا انتظار کررہی ہے۔
ٹیسٹ کپتان نجم الحسن نے جمعہ کو کہا کہ انہیں امید ہے کہ مشفق الرحیم اور تنزید دونوں ٹیسٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہوں گے۔ مشفق کو جمعرات کی ٹریننگ کے دوران انگلی میں چوٹ لگی تھی، جبکہ گردن میں اکڑن کے باعث تنزید نے اس روز بیٹنگ پریکٹس نہیں کی تھی۔
اسکین کے بعد تنزید جمعہ کو ٹریننگ میں واپس آئے اور نیٹس میں بیٹنگ بھی کی، تاہم ٹیم انتظامیہ ان کی فٹنس رپورٹ کا انتظار کررہی ہے۔ ڈارون میں پہلے ٹیسٹ میں تنزید نے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی تھی۔
متبادل منصوبے کے تحت سومیا سرکار نے مسلسل دوسرے دن طویل بیٹنگ سیشن کیا۔ اگر تنزید آخری وقت میں دستیاب نہ ہوئے تو انہیں ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
نجم الحسن نے کہا کہ مشفق اب تک ٹھیک ہیں اور تنزید نے بھی بیٹنگ کی ہے۔ ان کے مطابق آخری فیصلہ ہفتہ کی صبح کیا جائے گا اور ٹیم کے پاس تمام متبادل موجود ہیں۔
ٹیم انتظامیہ کو یہ فیصلہ بھی کرنا ہے کہ تجربہ کار بائیں ہاتھ کے اسپنر تیجُل اسلام کی جگہ چار تیز گیندبازوں کے ساتھ میدان میں اترا جائے یا ڈارون ٹیسٹ میں کھیلنے والے فاسٹ بولرز میں سے کسی ایک کی جگہ شریف الاسلام کو موقع دیا جائے۔
شریف الاسلام انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے، لیکن اب ٹیم میں شامل ہوچکے ہیں اور نیٹس میں اچھی گیندبازی کررہے ہیں۔ نجم کے مطابق مکائے میں تیز ہوا گیند کو سوئنگ کرانے میں مدد دے سکتی ہے۔
نجم نے کہا کہ پچ اچھی دکھائی دے رہی ہے اور ٹیم کے پانچوں تیز گیندباز تیار ہیں۔ ان کے مطابق دونوں اسپنرز بھی مختلف حالات میں مؤثر ثابت ہوسکتے ہیں، اس لیے ٹیم مینجمنٹ ہفتہ کی صبح پچ کا دوبارہ جائزہ لے کر بہترین امتزاج کا فیصلہ کرے گی۔
نجم الحسن نے کہا کہ ڈارون کی تاریخی فتح اب ماضی کا حصہ ہے اور ٹیم کو اگلے ٹیسٹ پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دوبارہ اچھی کرکٹ کھیلنا ضروری ہے اور ڈارون کی جیت نے یہ مثبت پیغام ضرور دیا ہے کہ بنگلہ دیش کسی بھی حالات میں بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سینتیاگو نیوا کی نظریں ہندوستانی باکسرز کی اولمپک 2028 میں جلد کوالیفکیشن پر
کھیل

سینتیاگو نیوا کی نظریں ہندوستانی باکسرز کی اولمپک 2028 میں جلد کوالیفکیشن پر

2026-10-08
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو
کھیل

بھونیشور کی واپسی سے دوسرے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملے گا: کپل دیو

2026-10-08
کھیل

پہلی ٹی-20 سنچری کے بعد شریئس ایّر کی کیریئر کی بہترین ساتویں رینکنگ

2026-10-08
کھیل

حسن خان امریکی ٹیم میں شامل

2026-10-08
کھیل

آئی ایل ٹی-20 2026 کے افتتاحی میچ میں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمریٹس آمنے سامنے

2026-10-08
کھیل

ٹیمی بیومونٹ اگلے دو سیزن ‘دی بلیز کے لیے کھیلیں گی

2026-10-08
کھیل

ہندوستان نے 2036 اولمپک اور پیرا اولمپک کھیلوں کی میزبانی کے لیے اپنا وژن پیش کیا

2026-10-08
کھیل

ایک گول اور جیت کے ساتھ لیونل میسی کے 21 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام

2026-10-08
Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.