ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-21
in قومی خبریں
A A
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 20 اگست (یواین آئی) محکمہ محصولات کی خفیہ اطلاعاتی ایجنسی (ڈی آر آئی) نے جنگلی حیات کی اسمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے ہاتھی دانت سے بنی 54 باریک نقش و نگار والی اشیا ضبط کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق، ہاتھی دانت سے بنی اشیا کی غیر قانونی تجارت کے بارے میں موصولہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ڈی آر آئی کے افسران نے لکھنؤ میں منصوبہ بند کارروائی کی اور جنگلی حیات سے متعلق اشیا کی غیر قانونی تجارت میں ملوث گروہ کے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے ہاتھی دانت سے بنی 54 بہترین فن پارے برآمد ہوئے۔
ان میں بیل، ہاتھی اور کتے جیسے جانوروں کی شکلیں، جنگجوؤں اور بچے کو گود میں لیے ہوئے ماں جیسے انسانی مجسمے، اور قینچی، کنگھی، اگربتی اسٹینڈ اور سندور دانی جیسی دیگر اشیا شامل ہیں۔
برآمد کی گئی یہ تمام اشیا انتہائی نفیس اور باریک نقش و نگار کی حامل ہیں اور ان کی تجارتی مالیت کافی زیادہ ہوسکتی ہے۔ ان فن پاروں اور گرفتار کیے گئے گروہ کے چاروں افراد کو مزید تحقیقات کے لیے اتر پردیش کے محکمہ جنگلات کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل جولائی کے دوران کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں ڈی آر آئی نے راجستھان کے سوجان گڑھ میں 11 کلو ہاتھی دانت اور ہوڑہ (کولکاتا) میں ہاتھی دانت سے بنی دیوی دیوتاؤں کی دو انتہائی باریک نقش و نگار والی مورتیاں ضبط کی تھیں۔
مئی میں ڈی آر آئی نے کرناٹک کے میسور میں بھی ایک اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے چار کلو ہاتھی دانت ضبط کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.