ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-21
in قومی خبریں
A A
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 20 اگست (یواین آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر ملیکارجن کھرگے، سابق صدر راہل گاندھی سمیت کانگریس کے کئی سینئر لیڈران نے جمعرات کو سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے 82 ویں یومِ پیدائش پر ان کی یادگار ‘ویر بھومی’ پر پھول پیش کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔سابق وزیرِ اعظم کی یادگار پر مسٹرکھرگے، محترمہ گاندھی، اور ان کے بیٹے راہل گاندھی کے علاوہ ان کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے بھی راجیو گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
مسٹرگاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے والد راجیو گاندھی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ آج جب ملک بھر میں نوجوانوں کے درمیان بڑھتی ہوئی بے چینی اور ہلچل کو دیکھا جا رہا ہے، تب یہ یاد کرنا اہم ہے کہ سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی نے نوجوانوں اور ملک کے مستقبل کے حوالے سے کئی اہم اقدامات اٹھائے تھے۔
انہوں نے کہا کہ راجیو گاندھی نے آئین میں ترمیم کر کے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 21 سال سے گھٹا کر 18 سال کی اور 18 سال کے نوجوانوں کو حقِ رائے دہی دیا۔ مسٹرراجیو گاندھی نے سوامی وویکانند کے یومِ پیدائش 12 جنوری کو ‘نیشنل یوتھ ڈے‘ قرار دیا تھا اور 1988 میں نئی تعلیمی پالیسی نافذ کی، جس کے تحت ملک بھر میں نوودیہ ودیالیہ کا نیٹ ورک قائم کرنے سمیت کئی نئی کوششیں کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ راجیو گاندھی نے ملک کے تمام اضلاع کو کور کرنے والے نہرو یوتھ سینٹر آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی، جس کا نام اب بدل کر ‘میرا یووا بھارت کر دیا گیا ہے۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ راجیو گاندھی نے ہندستان کو فیصلہ کن طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں پہنچایا، جس سے روزگار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا ہوئے۔
مسٹر گاندھی نے مزید لکھا: ”ہندستانیوں کے درمیان خیر سگالی، ہر دل میں ہمدردی اور ہر شہری کو انصاف و جمہوریت میں مساوی حقوق۔ پاپا، آپ کی یہ تعلیمات میری طاقت ہیں اور آپ کی یادیں میری ہمت۔ آپ کے خوابوں کا ہندستان بنانے کا عزم ہمیشہ میری رہنمائی کرتا رہے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.