اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-16
in قومی خبریں
A A
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نیتن نبین نے یومِ آزادی کو امر راشٹریہ چیتنا کی علامت اور وکست بھارت  کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دینے والا تہوار بتایا ہے۔
مسٹر نبین نے 80 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ہفتے کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی کی اور ملک کی آزادی کی خاطر جان قربان کرنے والے بہادر سپوتوں کو نمن کیا۔ پرچم کشائی سے پہلے یہاں قومی گیت ‘وندے ماترم گایا گیا اور اس کے بعد قومی ترانہ ہوا۔ مسٹر نوین نے اس موقع پر کہا، "80 ویں یومِ آزادی پر میں تمام اہل وطن، بی جے پی خاندان کے اراکین اور یہاں موجود پارٹی کے حامیوں کے ساتھ تمام اراکین کو تہہ دل سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔”
انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی ہندوستان کے اس امر راشٹریہ چیتنا کی علامت ہے، جس نے بے شمار قربانیوں، انتھک جدوجہد اور اٹل عزم کے ذریعے آزادی کی سنہری صبح دیکھی۔
مسٹر نبین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "آج نئی دہلی میں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں 80 ویں یومِ آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرایا گیا اور بھارت ماتا کے بہادر سپوتوں کی امر قربانیوں کو عقیدت کے ساتھ یاد کیا گیا۔ آزادی کا یہ تہوار ہمیں ملک کی وحدت، سالمیت اور خودمختاری کے تئیں ہماری عہد بستگی کو مزید مضبوط کرنے اور وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کی قیادت میں وکست بھارت  کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے۔”
انہوں نے ایکس پر ایک اور پوسٹ میں کہا، "یہ دن نہ صرف ہمیں ہماری شاندار تاریخ کی یاد دلاتا ہے، بلکہ ملک کے تئیں ہمارے فرائض کا احساس بھی کراتا ہے۔ آئیے، اپنے مجاہدینِ آزادی کے آدرشوں سے تحریک لیتے ہوئے، ملک مقدم کے جذبے کے ساتھ ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ہندوستان بنانے میں اپنا پورا تعاون دینے کا عزم کریں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

Next Post

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
Next Post
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.