منگل, اکتوبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

ڈرون، 15 اگست (یواین آئی) آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کرکے تاریخ میں اپنا نام درج کرلیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اسمتھ نے تین کیچ لیے، جس کے ساتھ ان کے ٹیسٹ کیچز کی تعداد 218 ہوگئی۔
37 سالہ اسمتھ نے 124 ٹیسٹ میچوں کی 236 اننگز میں 218 کیچ مکمل کیے، جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ نے 166 ٹیسٹ میچوں کی 317 اننگز میں اتنے ہی کیچ لیے ہیں۔ روٹ 19 اگست سے لیڈز میں پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے۔
بنگلہ دیش کے خلاف اسمتھ نے جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر کپتان نجم الحسن شانتو کا کیچ لے کر اپنا کھاتہ کھولا۔ اس کے بعد مچل اسٹارک کی گیند پر لٹن داس کا کیچ پکڑا اور اگلے اوور میں مشفق الرحیم کا کیچ لے کر روٹ کے ریکارڈ کی برابری کرلی۔
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں روٹ اور اسمتھ کے بعد راہل دراوڑ 210، مہیلا جے وردھنے 205 اور جیک کیلس 200 کیچ کے ساتھ موجود ہیں۔
اسمتھ نے ڈارون ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے لیے نصف سنچری بھی بنائی ہے۔ اب ان کے پاس بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں کم از کم ایک کیچ لے کر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے کھلاڑی بننے کا موقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارش سے متاثرہ میچ میں سینٹ لوشیا کنگز کی سنسنی خیز جیت، پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست

Next Post

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: ارجن ایریگئیسی اور نہال سرین ٹاپ آٹھ میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
کھیل

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

2026-10-11
منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے
کھیل

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

2026-10-11
کھیل

چائنا اوپن: ژینگ کا سیمی فائنل میں مرٹنز سے مقابلہ

2026-10-11
کھیل

چین آئچی ناگویا ایشین پیرا گیمز میں 312 ایتھلیٹس بھیجے گا

2026-10-11
کھیل

ویدیہی چودھری نے تیسری فینیسٹا اوپن ٹرافی جیتی، مان کیشروانی مردوں کے چیمپئن

2026-10-11
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

2026-10-10
کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
Next Post

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: ارجن ایریگئیسی اور نہال سرین ٹاپ آٹھ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.