پیر, اگست 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر سڑک حادثے میں راجوری کا ایک شہری از جان، اہلیہ اور کمسن بیٹا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-25
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

سرینگر/۲۵جولائی
سرینگر کے نوگام علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک سڑک حادثے میں راجوری کے ایک شخص کی موت جبکہ اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹا زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ٹینگن نوگام علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک گاڑی اور ڈمپر کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص، اس کی اہلیہ اور اس کا کمسن بیٹا زخمی ہوگیا۔
زخمیوں کی شناخت۳۲سالہ محمد رفیق، اس کی اہلیہ۳۰سالہ سفورہ بیگم اور اس کا بیٹا۲سالہ محمد عامر ساکن راجوری کے بطور ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے فوری طور شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں محمد رفیق کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا جبکہ اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹے کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رامسو سڑک حادثہ:مہلوکین کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی

Next Post

ہندوستان میں غریب سپنے دیکھ سکتے ہیں اور انہیں پورا بھی کر سکتے ہیں:مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
ہندوستان میں غریب سپنے دیکھ سکتے ہیں اور انہیں پورا بھی کر سکتے ہیں:مرمو

ہندوستان میں غریب سپنے دیکھ سکتے ہیں اور انہیں پورا بھی کر سکتے ہیں:مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.