ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in قومی خبریں
A A
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے جمعہ کے روز دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں ترنگا مارچ کا اہتمام کیا۔ این ایس یو آئی کے قومی صدر ونود جاکھڑ کی قیادت میں منعقدہ مارچ میں سینکڑوں کارکنوں اور طلباء نے حصہ لیا۔
اس دوران طلباء نے قومی پرچم ہاتھوں میں لے کر آزادی، اتحاد، جمہوریت اور آئین کی قدروں کی حمایت میں نعرے لگائے۔ مارچ کے دوران جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر جاکھڑ نے کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی جموریت کی قدروں کی حفاظت اور انہیں مضبوط کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیاں جمہوری معاشرے کی بنیاد ہیں، جہاں طلباء کو بغیر کسی خوف کے اپنی بات رکھنے، سوال پوچھنے، خیالات کا اظہار کرنے اور بحث و مباحثے میں حصہ لینے کی آزادی ملنی چاہیے۔
مسٹر جاکھڑ نے کہا کہ یونیورسٹیاں صرف تعلیم حاصل کرنے کے مراکز نہیں ہیں، بلکہ نوجوانوں کو جمہوریت، آئینی حقوق، مساوات اور اختلافِ رائے کے احترام کا سبق بھی سکھاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند یونیورسٹی کے ماحول میں بات چیت اور مختلف خیالات کے احترام کو فروغ دیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت صرف انتخابات تک محدود نہیں ہے۔ ہر طالب علم کو اپنی بات کہنے، شرکت کرنے اور اپنی آواز سنے جانے کا حق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کیمپس ایسی جگہ بنی رہنے چاہئیں، جہاں مختلف خیالات کا باہمی وجود ہو اور طلباء بغیر کسی ڈر کے اپنی جائز تشویشات اٹھا سکیں۔
رام جس چوک پر مارچ کے اختتام کے دوران طلباء نے آزادی، مساوات، اخوت، آئین پسندی اور جمہوری شراکت کے اصولوں کے تئیں اپنے عزم کو دہرایا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

Next Post

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ
قومی خبریں

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

2026-08-15
قومی خبریں

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

2026-08-15
قومی خبریں

آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچے

2026-08-15
Next Post
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.