ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام کے رام پورہ گاوں میں جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-24
in تازہ تریں
A A
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

AWANTIPORA, MAY 27 (UNI):- Security Forces take position at an encounter site and killed two terrorists identified as Shahid Mushtaq Bhat and Farhan Habib involved in killing of a TV artist, One AK 56 rifle and 4 magazines and a pistol recovered for their position said IGP Kashmir. UNI PHOTO-21U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۴جولائی

جنوبی ضلع کولگام کے رام پورہ گاوں میں ہفتے کی شام کو فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم آرائی کے دوران جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کی شام کو جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج بشمول آرمی، سپیشل آپریشن گروپ(ایس او جی)اور سی آر پی ایف نے جنوبی ضلع کولگام کے رامپورہ علاقے کا محاصرہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ جوں ہی فوج تلاشی کارروائیوں کے دوران اس مقام کے قریب پہنچے جہاں جنگجو پناہ گزیں تھے تو ملی ٹینٹوں نے فوجی پارٹی پر فائرنگ شروع کی اور فوج نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں معرکہ آرائی شروع ہوئی۔انہوں نے نے بتایا کہ گر چہ گاوں کو پوری طرح سے سیل کرکے چار دائروں والی سیکورٹی تعینات کی گئی لیکن اس کے باوجود اتوار کی صبح ملی ٹینٹوں کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھا کر جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تارسر حادثہ :ایک ماہ کے بعد سیاح کی لاش برآمد

Next Post

رام بن میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ۴افراد ہلاک‘۵زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

رام بن میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ۴افراد ہلاک‘۵زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.