جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسرائیل سے مذاکرات کے حامیوں کو حزب اللہ کا انتباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in قومی خبریں
A A
اسرائیل سے مذاکرات کے حامیوں کو حزب اللہ کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

طلبہ کے خلاف پولس کارروائی کی ذمہ داری امت شاہ قبول کریں: پرینکا گاندھی

آر اے سی مسافروں کو بستر کٹ نہ ملنے کی شکایتوں پر ریلوے بورڈ سخت، تمام زونز کو مکمل بستر فراہم کرنے کی ہدایت

بیروت، 5 اگست (یواین آئی/اسپوتنک) لبنانی شیعہ تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اسرائیلی ایجنڈے کا حصہ بنیں گے اور مزاحمتی تحریک کے خلاف قدم اٹھائیں گے، ان کی مخالفت کی جائے گی۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے منگل کو ایک ویڈیو پیغام میں کہا، "جو لوگ اسرائیلی منصوبے میں شامل ہو کر مزاحمت، اس کے حامیوں اور ہمارے ملک کے خلاف کارروائی کریں گے، ہم ان کا اسی طرح مقابلہ کریں گے جیسے دشمن کا کرتے ہیں۔”
انہوں نے لبنان کی سیاسی قیادت سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت میں بغیر کسی فائدے کے رعائتیں نہ دینے، حزب اللہ کے ساتھ بات چیت شروع کرنے، اندرونی اتحاد بحال کرنے اور قومی خودمختاری کو اولین ترجیح دینے کا مطالبہ کیا۔ مسٹرقاسم نے کہا کہ حزب اللہ لیطانی ندی کے جنوب میں لبنانی فوج کی تعیناتی کی حمایت کرتی ہے، بشرطیکہ اسرائیلی فوج لبنان کے تمام علاقوں سے مکمل طور پر نکل جائے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک جنوبی لبنان پر حملے اور تباہی جاری رہے گی، تب تک پورے ملک میں استحکام ممکن نہیں ہے۔ لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا نیا دور چار سے چھ اگست تک اٹلی کے دارالحکومت روم میں تجویز کیا گیا ہے۔
لبنان کے صدر جوزف عون متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ تل ابیب کے ساتھ بات چیت ہی تنازع ختم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ لبنان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اس کی اولین ترجیح ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Next Post

ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
قومی خبریں

طلبہ کے خلاف پولس کارروائی کی ذمہ داری امت شاہ قبول کریں: پرینکا گاندھی

2026-08-06
آر اے سی مسافروں کو بستر کٹ نہ ملنے کی شکایتوں پر ریلوے بورڈ سخت، تمام زونز کو مکمل بستر فراہم کرنے کی ہدایت
قومی خبریں

آر اے سی مسافروں کو بستر کٹ نہ ملنے کی شکایتوں پر ریلوے بورڈ سخت، تمام زونز کو مکمل بستر فراہم کرنے کی ہدایت

2026-08-06
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ

2026-08-06
فضائی جھٹکوں کا شکار ایئر انڈیا کے طیارے کا بلیک باکس ضبط، ڈی جی سی اے نے تحقیقات شروع کر دیں
قومی خبریں

فضائی جھٹکوں کا شکار ایئر انڈیا کے طیارے کا بلیک باکس ضبط، ڈی جی سی اے نے تحقیقات شروع کر دیں

2026-08-06
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی اے پی ایف میں آئی پی ایس ڈیپوٹیشن کوٹہ: سپریم کورٹ نے 2026 کے قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-08-06
ایف سی آر اے بل کی موجودہ شکل قابلِ قبول نہیں: کانگریس
قومی خبریں

ایف سی آر اے بل کی موجودہ شکل قابلِ قبول نہیں: کانگریس

2026-08-06
قومی خبریں

تُمّی ڈی ہیٹی بیراج کی اونچائی 150 میٹر کرنے کا مطالبہ، ریڈی نے پاٹل سے کی ملاقات

2026-08-06
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ
قومی خبریں

’’شيخ حسینہ کی وطنی واپسی‘‘پر ایف سی سی ساؤتھ ایشیا کی جانھ سے دہلی میں پروگرام کا اہتمام

2026-08-06
Next Post
ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے

ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.