پیر, اکتوبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-10
in عالمی خبریں
A A
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

واشنگٹن، 9 جولائی (یو این آئی) امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے تقریباً ایک ہفتے تک معاہدے کی پاسداری کی اور رویے میں بہتری لایا لیکن اب وہ دوبارہ بحری جہازوں کو نشانہ بنانے لگا ہے۔
ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی کے دورے کے دوران بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا ایران نے بحری جہازوں کو نشانہ نہ بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن 24 گھنٹے پہلے جو کچھ ہوا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران دوبارہ جہازوں پر حملے کر رہا ہے۔
ترک نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق وینس نے کہا امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی جب تک ایران بحری جہازوں پر حملے بند نہیں کرتا، ایران اپنی ذمہ داریاں پوری کرے یا پھر وہی ہوگا جو گزشتہ رات پیش آیا۔
جے ڈی وینس نے کہا ایران نے ہرمز کو بند کرنے کی کوشش کی تو امریکی فوجی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ٹرمپ کہہ چکے ہیں آبنائے ہرمز کھلی رہے گی، معاہدے میں ہے کہ ایران بحری جہازوں پر حملہ کرے گا تو ہم جواب دیں گے، ایران نے بحری جہازوں پر حملہ کیا تو پہلے سے سخت ردعمل دیں گے۔
وینس کا کہنا تھا کہ امریکا نے اپنی بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر اس شرط کے تحت اتفاق کیا تھا کہ ایران اس اہم آبی گزرگاہ میں جہازوں کو نشانہ بنانا بند کرے گا، ہم نے بنیادی طور پر یہ معاہدہ کیا تھا کہ اگر آپ جہازوں پر فائرنگ بند کریں گے تو ہم اپنی ناکہ بندی ختم کر دیں گے، لیکن اگر آپ جہازوں پر حملہ کریں گے تو ہم بھرپور جواب دیں گے، اور پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں ٹک ٹاک پر ٹیلر سوئفٹ سے زیادہ مقبول ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ

Next Post

ریکھا گپتا نے اندرلوک-اندرپرستھ میٹرو کوریڈور کے تعمیری کام کا کیا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

ریکھا گپتا نے اندرلوک-اندرپرستھ میٹرو کوریڈور کے تعمیری کام کا کیا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.