اتوار, جولائی 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پی او کے کا نوجوان اُوڑی کے کمان پوسٹ پر پاکستان کے حوالے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
فنڈنگ بحران :پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی یونیورسٹی بند‘۸ہزارطلبہ متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیاں

سرینگر؍۴ جولائی

متعلقہ

متنازعہ کتاب پر محکمہ تعلیم کے ۸؍اہلکار معطل

’ای۲۰ پٹرول سے انجن کو نقصان یا پانی کے بے تحاشا استعمال کے دعوے بی بنیاد‘

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) سے تعلق رکھنے والے۲۲ سالہ ایک نوجوان، جو اُوڑی سیکٹر سے بھارتی حدود میں داخل ہو گیا تھا، کو تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد ہفتہ کے روز اُوڑی کے کمان پوسٹ پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زیشان احمد میر ولد ساکن پینکڑی گاؤں، پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کو بھارتی فوج نے۳۰ مئی کی شام اُوڑی کے ہاجی پیر سیکٹر میں بھارتی حدود میں داخل ہونے کے بعد حراست میں لیا تھا۔

بعد ازاں نوجوان کو مزید پوچھ گچھ کے لیے پولیس کے حوالے کیا گیا۔

حکام کے مطابق تمام ضروری قانونی اور انتظامی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد پاکستانی حکام سے رابطہ قائم کیا گیا، جس کے بعد ضلع بارہمولہ کے اُوڑی میں واقع کمان پوسٹ سرحدی کراسنگ پر نوجوان کو باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس۲۰ جولائی سے۱۳؍ 13 اگست تک طلب

Next Post

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

متنازعہ کتاب پر محکمہ تعلیم کے ۸؍اہلکار معطل
اہم ترین

متنازعہ کتاب پر محکمہ تعلیم کے ۸؍اہلکار معطل

2026-07-05
’ای۲۰ پٹرول سے انجن کو نقصان یا پانی کے بے تحاشا استعمال کے دعوے بی بنیاد‘
اہم ترین

’ای۲۰ پٹرول سے انجن کو نقصان یا پانی کے بے تحاشا استعمال کے دعوے بی بنیاد‘

2026-07-05
ایل جی سنہاکا شری امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ
اہم ترین

ایل جی سنہاکا شری امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ

2026-07-05
 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے
اہم ترین

 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے

2026-07-05
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس

2026-07-05
نئی پارلیمنٹ کی عمارت روایت اور جدیدیت کا حسین امتزاج
اہم ترین

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس۲۰ جولائی سے۱۳؍ 13 اگست تک طلب

2026-07-05
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی
اہم ترین

ڈوڈہ میں کئی ہفتوں سے خوف کی علامت بنے تیندوے کو پکڑ لیا گیا

2026-07-05
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

قرہ کا وزیر اعلیٰ کو خط‘ کانگریسی  رکن اسمبلی کے ساتھ مبینہ  بدسلوکی پر سخت کارروائی کا مطالبہ

2026-07-05
Next Post
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.