ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سیمی فائنل کی شکست سے سبق سیکھ کر مزید مضبوط بن کر لوٹیں گے: منڈلا ماشمبی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-04
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

لندن، 3 جولائی (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے ہیڈ کوچ منڈلا ماشمبی نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے باوجود ان کی ٹیم اس تجربے سے سبق سیکھ کر مستقبل میں مزید مضبوط بن کر واپس آئے گی۔
انہوں نے کہا، "ہار سے سیکھنا پڑتا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور اب ہم اپنی خامیوں کو دور کرکے خود کو پہلے سے زیادہ خطرناک اور مضبوط ٹیم بنائیں گے۔”
ماشـمبی نے کہا کہ ٹیم اپنی کمزوریوں سے واقف ہے اور آئندہ ورلڈ کپ یا آئی سی سی ٹورنامنٹس میں بہتر تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
ٹورنامنٹ میں تازمین برٹس نے 225 رنز بنائے، جبکہ ماریزانے کیپ اور شبنم اسماعیل نے آٹھ، آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔ کوچ نے امید ظاہر کی کہ 37 سالہ شبنم اسماعیل مستقبل میں بھی قومی ٹیم کے لیے کھیلتی رہیں گی۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیم کے بولنگ اٹیک میں تنوع کی کمی تھی اور فرنٹ لائن اسپنر نونکولولیکو ملابا کو مطلوبہ تعاون نہیں مل سکا، جس پر مستقبل میں کام کیا جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر مؤقف برقرار‘

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.