اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشان کشن دنیا کے نمبر ون ٹی-20 بلے باز، ٹیسٹ میں بمراہ اور ٹریوس ہیڈ کا راج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-02
in کھیل
A A
کشن اور کوہلی کی جارحانہ بلے بازی، ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 227 رن سےشکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

 

دبئی، یکم جولائی (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹی-20 رینکنگ میں ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن اپنے ہم وطن ساتھی ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے نمبر ون ٹی-20 بلے باز بن گئے ہیں۔اس نئی درجہ بندی کے بعد اب دونوں ہندوستانی بلے بازوں کے درمیان محض 7 ریٹنگ پوائنٹس کا معمولی فرق رہ گیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ ہی ایشان کشن، ویراٹ کوہلی، سوریا کمار یادو اور ابھیشیک شرما کے بعد ٹی-20 انٹرنیشنل کرکٹ میں دنیا کے نمبر ون بلے باز بننے والے چوتھے ہندوستانی مرد کرکٹر بن گئے ہیں۔
ایشان کشن نے حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً 200 کے طوفانی اسٹرائیک ریٹ سے 317 رنز بنائے تھے، جس کا صلہ انہیں اس رینکنگ کی صورت میں ملا ہے۔
ہندوستان کے خلاف حالیہ سیریز میں تاریخی جیت درج کرنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو بھی اس رینکنگ میں زبردست فائدہ ہوا ہے:لورکن ٹکرچار درجے ترقی کے ساتھ مشترکہ طور پر 77 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔
راس اڈیئر چھ مقامات کی چھلانگ لگا کر 84 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ سیریز میں 4 وکٹیں لینے والے آئرش بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اپنے کیریئر کی بہترین 25 ویں رینکنگ پر پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستانی آل راؤنڈر شیوم دوبے بھی تین درجے بہتری کے ساتھ آل راؤنڈرز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا میں کے جارح مزاج بلے باز ٹریوس ہیڈ اپنے کیریئر میں پہلی بار دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بلے باز بن گئے ہیں۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد ہیری بروک دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے رچن رویندر (ساتویں)، ڈیرل مچل (گیارہویں) اور ڈیوون کونوے پندرہویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں ہندوستان کے اسٹار اسپیڈ اسٹار جسپریت بمراہ نے ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بولر کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز میٹ ہینری کو دوسرے نمبر پر دھکیل دیا۔ حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ کر اپنے شاندار کیریئر کا اختتام کرنے میں کامیاب رہے۔
بھی بڑے الٹ پھیر دیکھنے کو ملے ہیں۔ آسٹریلیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ورلڈکپ: میکسیکو میں ٹیم کی تاریخی فتح کا جشن سوگ میں تبدیل

Next Post

نیتن یاہو حکومت چلانے کی صلاحیت کھوچکے ہیں: سابق اسرائیلی وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب

نیتن یاہو حکومت چلانے کی صلاحیت کھوچکے ہیں: سابق اسرائیلی وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.