اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غسل کعبہ کی روح پرور اور  ایمان افروز تقریب کا انعقاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, عالمی خبریں
A A
سعودی عرب میںحج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

مکہ مکرمہ؍۳۰جون

                مسجد الحرام میں بیت اللہ (خانہ کعبہ) کو غسل دینے کی روح پرور سالانہ تقریب منعقد ہوئی عرب میڈیا کے مطابق آج بعد نماز فجر مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں خادم الحرمین شریفین کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ شہزادہ سعود بن مشعل نے شرکت کی ۔

                غسل کعبہ کی تقریب میں غیر ملکی سفارت کار، او آئی سی اراکین، علماء مشائخ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی غسل کعبہ کے موقع پر بیت اللہ شریف کے اندرونی حصے کو آب زم زم، عرق گلاب اور خالص عود سے معطر پانی سے غسل دیا گیا جس کے بعد اسے اعلیٰ ترین خوشبوؤں سے معطر کیا گیا۔

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

                 غسلِ کعبہ کی بابرکت تقریب کی تکمیل کے بعد خانۂ کعبہ کا دروازہ بند کر دیا گیا۔

                تقریب کے موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور اس دوران زائرین کی محدود تعداد طواف میں مصروف رہی۔ اس کے علاوہ کسوہ کی حفاظت کے پیش نظر غسل کے عمل کے دوران کعبہ کے دروازے کے پردے کو اٹھا دیا گیا تھا تاکہ کعبہ کے اندر باآسانی رسائی حاصل کی جاسکے۔

                واضح رہے کہ یہ بابرکت روایت عہدِ نبوی ﷺ سے جاری ہے اور ہر سال۱۵محرم الحرام کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی جاتی ہے۔ غسل کعبہ کی یہ مقدس تقریب اسلامی تاریخ، عقیدت اور روحانیت کا ایک منفرد مظہر سمجھی جاتی ہے۔ یہ امتِ مسلمہ کے لیے محبت، احترام اور بیت اللہ سے والہانہ وابستگی کی علامت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

Next Post

’نیند کا ہر ضائع ہونے والا گھنٹہ دماغ، دل اور قوتِ مدافعت کو نقصان پہنچاتا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
’نیند کا ہر ضائع ہونے والا گھنٹہ دماغ، دل اور قوتِ مدافعت کو نقصان پہنچاتا ہے‘

’نیند کا ہر ضائع ہونے والا گھنٹہ دماغ، دل اور قوتِ مدافعت کو نقصان پہنچاتا ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.