اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں دہشت گردوں کا معاون: گرفتار‘دراندازی میں مدد دینے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-01
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۳۰ جون

                جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں پولیس نے سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی میں مبینہ طور پر سہولت فراہم کرنے والے ایک اوور گراؤنڈ ورکر (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کر لیا ہے۔

                 حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

گرفتار ملزم کی شناخت ضلع کٹھوعہ کے رہائشی حاجی محمد لطیف کے طور پر کی گئی ہے۔

                حکام کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس کی ایک ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ اوور گراؤنڈ ورکر کو گرفتار کیا۔

                ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے معاونین (ہینڈلرز) سے وابستہ تھا اور گزشتہ کئی برسوں کے دوران ایک درجن سے زائد دہشت گردوں کو بین الاقوامی سرحد پار کرا کے بھارتی حدود میں داخل کرانے میں اس نے اہم کردار ادا کیا۔

                حکام نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ملزم کئی برسوں سے پاکستانی ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھا اور دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کو لاجسٹک معاونت بھی فراہم کرتا رہا۔

                پولیس نے اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

۔۔۔۔۔

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں پر ٹرک اور ٹریکٹر کی ٹکر  

Next Post

امرناتھ یاترا سے قبل سیکورٹی;  ایجنسیوں کی فل اسکیل موک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
امرناتھ یاترا سے قبل جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی ایریا ڈومینیشن مشق

امرناتھ یاترا سے قبل سیکورٹی;  ایجنسیوں کی فل اسکیل موک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.