جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وینزوئلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 235 ہوئی: وزیر صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-27
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

کاراکاس 26 جون (یو این آئی) وینزوئلا میں آئے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 235 ہو گئی ہے وزیر صحت کارلوس الوارڈو نے یہ معلومات فراہم کیں الوارڈو نے سرکاری ٹیلی

ویژن چینل وی ٹی وی پر بتایا کہ "آج شام سات بجے تک، ہم نے چار ہزارتین سو سے زیادہ زخمی لوگوں کو مدد فراہم کی ہے ان میں سے زیادہ تر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، لیکن کچھ مریض درمیانی سے شدید حالت میں بھی ہیں، جن میں سے کئی کو سرجری کی ضرورت پڑی۔”
انہوں نے کہا کہ تقریباً 235 افراد کو اسپتالوں میں لایا گیا جو "پہلے ہی دم توڑ چکے تھے یا طبی اداروں میں پہنچنے کے فوراً بعد فوت ہو گئے۔”
وزیر موصوف نے کہا کہ سب سے نازک صورتحال لاگوائرا ریاست میں برقرار ہے، جہاں سب سے زیادہ ہلاکتیں اور زخمی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
الوارڈو نے بتایا کہ زلزلے کے فوراً بعد پورے ملک میں ریاستی ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا تھا اور سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مدد فراہم کرنے کے لیے 1,200 سے زائد ڈاکٹروں سمیت پانچ ہزار سے زیادہ طبی عملے کو تعینات کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس مہم میں نہ صرف سرکاری بلکہ نجی کلینک بھی شامل ہوئے ہیں۔ پرائیوٹ طبی اداروں میں 150 سے زائد مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے، اور معمولی چوٹوں والے کئی زخمیوں کو پہلے ہی چھٹی دی جا چکی ہے۔
بدھ کو وینزوئلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو طاقتور زلزلے آئے۔ ان کے بعد 30 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔ کئی گھر تباہ ہو گئے، بنیادی ڈھانچے اور اسپتالوں کو نقصان پہنچا، اور ملک کا اہم ہوائی اڈا بند کر دیا گیا۔

 

متعلقہ

ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش اور چین کے درمیان 13 معاہدوں پر دستخط

Next Post

امریکہ ایران معاہدے کے تحت آئی اے ای اے کو ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہوگی: رافیل گروسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

2026-09-27
چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
عالمی خبریں

چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

2026-09-27
ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا
عالمی خبریں

ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا

2026-09-27
پزشکیان کا آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے پر آمادگی کا اعلان
عالمی خبریں

پزشکیان کا آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے پر آمادگی کا اعلان

2026-09-27
ایران جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 861 ہوگئی
عالمی خبریں

ایران جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 861 ہوگئی

2026-09-27
عالمی خبریں

یمنی رہنما کی عوام سے مسلح افواج میں شامل ہونے کی اپیل، حوثی باغیوں سے علیحدگی اختیار کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان

2026-09-27
عالمی خبریں

ایران کی امریکہ کو آبنائے ہرمز کو 7 دنوں کے اندر دوبارہ کھولنے کے لیے ایک نئی تجویز

2026-09-27
عالمی خبریں

ایتھنز میں دھماکے سے زمین بوس ہونے والی عمارت سے ایک عورت کی لاش برآمد، 5 لاپتہ

2026-09-27
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

امریکہ ایران معاہدے کے تحت آئی اے ای اے کو ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہوگی: رافیل گروسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.