جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عیدالاضحیٰ:جموںاور کشمیر صوبوں کے  تعلیمی ادارے تین دن بند رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ویب ڈیسک

سرینگر؍۲۶مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے منگل کو عیدالاضحیٰ کی تقریبات کے پیش نظر۲۹مئی۲۰۲۶ کو خصوصی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق کشمیر ڈویژن کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی تعلیمی ادارے جمعہ۲۹مئی کو عیدالاضحیٰ کے مبارک موقع پر بند رہیں گے۔

۲۶ مئی۲۰۲۶کو جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد لیا گیا ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے بعد اب کشمیر ڈویژن میں اسکولوں میں۲۷مئی سے۲۹مئی۲۰۲۶تک تین روزہ عیدالاضحیٰ تعطیلات ہوں گی۔

دریں اثناعیدالاضحیٰ کی تقریبات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں نے جمعہ۲۹مئی  کو خصوصی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں جاری حکم نامے کے مطابق جموں ڈویژن کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکول مذکورہ تاریخ کو بند رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کی بڈگام میں قتل کی گئی کمسن  بچی کے اہلِ خانہ سے ملاقات

Next Post

آپریشن شیرووالی راجوری  میں مشتبہ ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی فائر اسالٹ کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج

آپریشن شیرووالی راجوری  میں مشتبہ ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی فائر اسالٹ کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.