اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران جنگ کے باعث بیٹے کی شادی میں شرکت مشکل ہو سکتی ہے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-23
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

واشنگٹن، 22 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں شرکت کی کوشش کریں گے، تاہم ایران جنگ اور دیگر اہم معاملات کے باعث موجودہ صورتحال ان کے لیے موزوں نہیں ہےامریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 48 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر رواں ہفتے کے اختتام پر بہاماس میں بیٹینا اینڈرسن سے دوسری شادی کریں گے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے بیٹے کی خواہش ہے کہ وہ شادی کی تقریب میں شریک ہوں، لیکن اس وقت ایران جنگ اور دیگر بین الاقوامی معاملات ان کی اولین ترجیح ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ تقریب میں شرکت کی کوشش کریں گے، تاہم یہ ایک مختصر نجی تقریب ہوگی اور موجودہ حالات ان کے لیے مناسب نہیں ہیں کیونکہ ایران کا معاملہ جاری ہے۔

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ شادی میں شرکت کرتے ہیں تو میڈیا تنقید کرے گا اور اگر شرکت نہیں کرتے تب بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا۔

امریکی صدر نے اپنے بیٹے اور بہو کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں کی ازدواجی زندگی خوش گوار رہے گی۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر ٹرمپ آرگنائزیشن میں ایگزیکٹیو نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور انہیں اپنے والد کے ‘میگا’ سیاسی ایجنڈے کا سرگرم حامی سمجھا جاتا ہے۔

وہ اکثر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ سیاسی اور عوامی تقریبات میں بھی دکھائی دیتے ہیں۔

گزشتہ برس ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے عندیہ دیا تھا کہ وہ مستقبل میں کسی وقت صدارتی انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری اور آخری صدارتی مدت جنوری 2029 تک جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں انسانی صورت حال تاحال بد ترین حالت میں ہے: بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں

Next Post

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل ، مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
سعودی عرب کا۲۰۲۳ میں قبل ازکووِڈ۱۹تعدادکے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کا اعلان

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل ، مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.