جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حج 2026: سعودی وزارتِ حج کی اردو سمیت 11 زبانوں میں نئی سہولت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-13
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

مکہ مکرمہ، 12 مئی (یو این آئی) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال عازمینِ حج کی سہولت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی متعدد نئی سہولیات متعارف کراتے ہوئے اردو سمیت 11 زبانوں میں براہ راست رابطے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حج سیزن کے دوران ماضی میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں خصوصی کیبنز قائم کیے جاتے تھے جہاں اہلکار عازمین کی شکایات اور مسائل سن کر ان کے حل کی کوشش کرتے تھے۔
وزارتِ حج و عمرہ نے اس نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے رواں برس اردو سمیت 11 اہم زبانوں میں یونیفائیڈ نمبر 1966 متعارف کرایا ہے تاکہ عازمین براہ راست رابطہ کر کے اپنی مشکلات، شکایات یا دیگر ضروری معلومات حاصل کر سکیں۔
وزارت کے مطابق شکایات سینٹر کی سہولت ہفتے کے ساتوں دن اور 24 گھنٹے دستیاب رہے گی۔
بیان میں کہا گیا کہ شکایات سینٹر میں اعلیٰ تربیت یافتہ اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جو عازمین کے مسائل سن کر انہیں فوری طور پر متعلقہ اداروں اور مراکز تک پہنچاتے ہیں تاکہ جلد از جلد مسئلہ حل کیا جا سکے۔
وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد زبان کی رکاوٹ کو ختم کرنا اور مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو معیاری اور بروقت خدمات فراہم کرنا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے خلاف ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ دوبارہ شروع کرنے پر غور جاری : وائٹ ہاؤس

Next Post

اسرائیل کے تقریباً 100 فضائی حملے، لبنان میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

اسرائیل کے تقریباً 100 فضائی حملے، لبنان میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.