جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی ۱ء۲ کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر میں منشیات فروش کی ۱ء۲ کروڑ  روپے مالیت کی جائیداد ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۲مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

’نشہ مکت جموں و کشمیر ابھیان‘کے تحت جاری مہم کے دوران سرینگر پولیس نے پیر کے روز ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے حضرتبل کے گاسو علاقے میں مبینہ منشیات فروش کی تقریباً۱ء۲کروڑ روپے مالیت کی رہائشی جائیداد ضبط کر لی۔

حکام کے مطابق ضبط کی گئی جائیداد میں ایک دو منزلہ رہائشی مکان اور زمین شامل ہے، جو مقصود حسین خان ولد عبدالمجید خان ساکن بانڈے لین حضرتبل اور حال مقیم گاسو حضرتبل کی ملکیت ہے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن نگین نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ کی دفعہ کے تحت انجام دی۔ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن نگین میں درج ایک ایف آئی آر زیر متعلقہ دفعات این ڈی پی ایس ایکٹ اور پولیس اسٹیشن گاندربل میں درج ایک ایف آئی آر زیر متعلقہ دفعات این ڈی پی ایس ایکٹ کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی۔

تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ جائیداد منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل شدہ آمدنی سے غیر قانونی طور پر بنائی گئی تھی۔

پولیس کے مطابق ضبطی کے حکم کے تحت مالک کو اس جائیداد کو فروخت کرنے، لیز پر دینے، منتقل کرنے، اس میں تبدیلی کرنے یا کسی تیسرے فریق کو اس میں دلچسپی دینے سے روک دیا گیا ہے۔

سرینگر پولیس نے معاشرے سے منشیات کے ناسور کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ پولیس نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ منشیات فروشی سے متعلق معلومات فراہم کر کے معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے میں تعاون کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سومناتھ مندر ہندوستان کے اٹوٹ عقیدے کی علامت، ایک ہزار برسوں کے لیے تحریک کا سرچشمہ : مودی

Next Post

مرکز بھرپائی کرے تو دو  منٹ میں شرب پر پابندی لگ سکتی ہے :فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق

مرکز بھرپائی کرے تو دو  منٹ میں شرب پر پابندی لگ سکتی ہے :فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.