جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حجاج ڈیجیٹل نسک کارڈ حاصل کرنے کے لئے کیا کریں؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-30
in عالمی خبریں
A A
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ریاض، 29 اپریل (یو این آئی) سعودی عرب میں وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ایپ نسک کے ذریعے آپ نسک کارڈ ڈیجیٹل تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، اس کی معلومات آسانی سے دیکھ سکتے ہیں اور ضرورت کے وقت استعمال کر سکتے ہیں۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے نسک کارڈ نہ پہننے والے زائرین کو خبردار کیا ہے تاکہ وہ بھاری جرمانے اور ملک بدری سے بچ سکیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق نسک کارڈ کے بغیر کوئی زائر حج یا عمرہ کے مناسک ادا نہیں کر سکتا، یہاں تک کے اس کے بغیر عمارت سے باہر نکلنا بھی ممنوع ہے۔
سعودی عرب کے قوانین کے مطابق تمام زائرین کو نسک کارڈ ہمہ وقت اپنے ساتھ پہننا لازمی ہے اور اس کو کسی وقت بھی ہٹانا سخت ممنوع ہے۔
ہ: سعودی قانون کی خلاف ورزی پر فوری طور پر مالی جرمانہ عائد ہوگا چیک پوائنٹس پر حراست: سکیورٹی اہلکار کسی بھی وقت نسک کارڈ کی جانچ کر سکتے ہیں، کارڈ نہ ہونے پر روک لیا جائے گا۔
مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ اور دیگر زیارتی مقامات میں بغیر نسک کارڈ کے داخلہ ممنوع ہے۔ قانون کی بار بار خلاف ورزی پر سعودی عرب سے نکالا جا سکتا ہے اور واپسی تک سفر ممنوع ہو سکتا ہے۔
سنگین خلاف ورزی کی صورت میں آئندہ حج یا عمرہ کیلیے ویزا کی درخواست مسترد کی جا سکتی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو ہدایت کی کہ نسک کارڈ پہنیں اور اپنے سفر کو محفوظ بنائیں۔
ڈیجیٹل نسک کارڈ کیسے حاصل کریں؟ ڈیجیٹل نسک کارڈ اپنے موبائل فون پر حاصل کرنے کیلیے سب سے پہلے ’نسک‘ ایپ کھولیں، کارڈ اسکرین کے اوپر ظاہر ہوتا ہے، تفصیلات دیکھنے کیلیے اس پر کلک کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران نے 60 دن بعد روس اور چین کے لیے پروازیں بحال کر دیں

Next Post

ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں مسلسل کمی، ریٹنگ 34 فیصد تک گر گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں مسلسل کمی، ریٹنگ 34 فیصد تک گر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.