منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی دہلی میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
آسٹریلوی ہائی کمشنر کی دہلی  میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ڈی آئی پی آر

نئی دہلی؍۲۴؍اپریل

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

بھارت میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر‘ فلپ گرین نے آج جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے زراعت اور اس سے متعلقہ شعبوں، بالخصوص باغبانی اور مویشی پروری میں اشتراک کے مواقع کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر علم کے تبادلے، بہترین طریقہ کار کو اپنانے اور صلاحیت سازی پر زور دیا گیا تاکہ پیداواریت اور پائیداری میں بہتری لائی جا سکے۔

گفتگو میں ادارہ جاتی روابط اور تکنیکی تعاون کے امکانات پر بھی غور کیا گیا، تاکہ جموں و کشمیر میں جاری ترقیاتی اقدامات کو تقویت دی جا سکے، جو بھارت اور آسٹریلیا کے وسیع تر تعلقات کے تناظر میں ہے۔ یہ ملاقات مستقبل کی جانب مرکوز رہی، جس میں مناسب ذرائع کے ذریعے تعاون کو مزید گہرا کرنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔

اس موقع پر آسٹریلوی ہائی کمیشن کے سیکنڈ سیکرٹری  اورسن پاسی اور پولیٹیکل لیڈ محترمہ وندنا سیٹھ بھی موجود تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 انجینئر رشید کی عبوری  ضمانت کی درخواست مسترد

Next Post

سرینگر پولیس کی منشیات کیخلاف کارروائی‘نارکوٹک ڈاگ اسکواڈ تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر پولیس کی منشیات کیخلاف کارروائی‘نارکوٹک ڈاگ اسکواڈ تعینات

سرینگر پولیس کی منشیات کیخلاف کارروائی‘نارکوٹک ڈاگ اسکواڈ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.