جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خواتین ریزرویشن قانون کا نفاذ  جموں کشمیر اور یوٹیز میں۳۳فیصد کوٹہ نافذ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعلی سے پولیس تھانوں میں خواتین کیلئے خصوصی سیلوں کی حفاظت کرنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
ایجنسیز
نئی دہلی؍۱۷؍اپریل
مرکزی حکومت نے جمعہ کو خواتین ریزرویشن ایکٹ۲۰۲۳کے نفاذ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت جموں و کشمیر اور دیگر مرکزی زیر انتظام علاقوں میں اسمبلیوں میں خواتین کے لیے۳۳فیصد ریزرویشن فراہم کیا جائے گا۔
وزارتِ داخلہ کی جانب سے جموں و کشمیر کے لیے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا’’جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن (دوسری ترمیمی) ایکٹ۲۰۲۳کی دفعہ (۱)ی ذیلی دفعہ(۲) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مرکزی حکومت۱۷؍اپریل۲۰۲۶کو اس ایکٹ کے نفاذ کی تاریخ مقرر کرتی ہے‘‘۔
اسی طرح وزارت نے یوٹیز کے لیے بھی ایک علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں کہا گیا’’گورنمنٹ آف یونین ٹیریٹریز (ترمیمی) ایکٹ۲۰۲۳کی دفعہ(۱)کی ذیلی دفعہ(۲) کے تحت۱۷؍اپریل۲۰۲۶سے اس قانون کا اطلاق ہوگا‘‘۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پارلیمنٹ میں اس قانون میں ترامیم سے متعلق بلوں پر بحث جاری ہے۔
یاد رہے کہ ستمبر۲۰۲۳میں پارلیمنٹ نے ’ناری شکتی وندن ادھنییم‘ کے نام سے معروف خواتین ریزرویشن بل کو منظور کیا تھا، جسے خواتین کی قانون ساز اداروں میں نمائندگی بڑھانے کی سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا گیا تھا۔

اس قانون کے تحت لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں ایک تہائی نشستیں خواتین کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ تاہم۲۰۲۳کے قانون کے مطابق یہ ریزرویشن۲۰۲۷کی مردم شماری کے بعد ہونے والی حد بندی کے مکمل ہونے سے پہلے نافذ نہیں ہونا تھا، جس کے باعث اس کا اطلاق۲۰۳۴ سے پہلے ممکن نہیں تھا۔
فی الوقت لوک سبھا میں زیر بحث تین بلوں کا مقصد خواتین کے لیے اس ریزرویشن کو۲۰۲۹تک عملی شکل دینا ہے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں ہلکی بارش، اتوار تک مزید برسات کی پیش گوئی بانڈی پورہ گریز شاہراہ پر پھسلن‘ ٹریفک کی نقل و حمل معطل

Next Post

پہلگام نے دہشت کے سائے سے نکل کر پھر سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پہلگام نے دہشت کے سائے سے نکل کر پھر سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا

پہلگام نے دہشت کے سائے سے نکل کر پھر سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.