جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امبیڈکر نے بھارت کی سالمیلیے ۳۷۰  کی  سخت مخالفت کی: امت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی؍۱۴؍ اپریل

مرکزی وزیر داخلہ‘ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے بھارت کی سالمیت کے لیے آئین کے آرٹیکل۳۷۰کی سخت مخالفت کی تھی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

امبیڈکر کی یومِ پیدائش کے موقع پر ایکس پر اپنی پوسٹ میں شاہ نے کہا کہ انہوں نے ملک کو ایسا آئین دے کر ہندوستانی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھی جو ہر طبقے کو مساوی حقوق اور مواقع فراہم کرتا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے اپنی ہندی پوسٹ میں کہا’’انہوں نے ملک کی سالمیت کے لیے آرٹیکل۳۷۰کی سخت مخالفت کی۔ بابا صاحب، جنہوں نے سماج کو تعلیم حاصل کرنے اور منظم رہنے کا منتر دیا، ہمیں اپنی زندگی کے ذریعے یہ سکھاتے ہیں کہ جب عزم قومی خدمت اور عوامی فلاح کے لیے ہو تو ہر رکاوٹ چھوٹی ہو جاتی ہے‘‘۔

شاہ نے خالصہ پنتھ کے یومِ تاسیس اور بیساکھی کے موقع پر بھی لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایکس پر ایک اور پوسٹ میں انہوں نے کہا’’خالصہ پنتھ کے یومِ تاسیس اور بیساکھی کے تہوار پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ مقدس دن ہمیں شری گرو گوبند سنگھ جی کی جانب سے خالصہ پنتھ کے قیام کی یاد دلاتا ہے، جو ہمیں سچائی اور راست بازی کے راستے پر بے خوفی سے چلنے کا حوصلہ دیتا ہے‘‘۔

شاہ نے کہا کہ بیساکھی بھارت کے محنتی کسانوں کی خوشی کا بھی تہوار ہے، جن کی محنت ملک بھر میں خوشحالی لاتی ہے۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا’’اس مقدس اور بابرکت موقع پر میں خالصہ پنتھ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اپنے انّ داتاؤں کی انتھک محنت کو سلام پیش کرتا ہوں‘‘۔

شاہ نے تمل ناڈو کے لوگوں کو تمل پُتھاندو کے موقع پر بھی مبارکباد دی۔انہوں نے ایک اور پوسٹ میں کہا’’نئے سال کے استقبال کی یہ پُرجوش تقریبات ہمارے ثقافتی رشتوں کو مزید مضبوط کریں، سماجی یکجہتی کو فروغ دیں اور سب کو خوشحالی، فراوانی اور مسرت سے نوازیں‘‘۔ت کے

وزیر داخلہ نے اڈیشہ کے عوام کو مہا وشوبا سنکرانتی کے موقع پر بھی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا’’پربھو جگن ناتھ کی برکتیں سب کے لیے خوشی اور صحت کا باعث بنیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زوجیلا ٹنل بریک تھرو کے قریب، بالتل اور منی مرگ کے لوگ سرنگ کے اندر ہاتھ ملائیں گے

Next Post

’ضرورت مندوں کی خدمت سے بڑھ کر کوئی فریضہ نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ضرورت مندوں کی خدمت سے بڑھ کر کوئی فریضہ نہیں‘

’ضرورت مندوں کی خدمت سے بڑھ کر کوئی فریضہ نہیں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.