جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۰۰۷رشوت کیس:سابق پٹواری  کو ایک سال قید اور جرمانے کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۱۳؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر کی خصوصی انسدادِ بدعنوانی عدالت نے پیر کے روز۲۰۰۷ کے ایک رشوت کیس میں ایک سابق پٹواری کو مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور۱۰ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ایک بیان کے مطابق خصوصی جج انسدادِ بدعنوانی عدالت سرینگر تسلیم عارف نے کیس ایف آئی آر نمبر۲۰/۲۰۰۷تھانہ وی او کے (اب اے سی بی) میں فیصلہ سنایا۔ مذکورہ کیس میں ملزم غلام قادر بھٹ (سابق پٹواری حلقہ خوشی پورہ زین کوٹ)، ولد محمد اسماعیل بھٹ، ساکن نرپرستان فتح کدل سرینگر کو ایک سال قید کے ساتھ ۱۰ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق یہ مقدمہ ایف آئی آر نمبر۲۰/۲۰۰۷زیر دفعہ۵ (۲)انسدادِ بدعنوانی ایکٹ۲۰۰۶ معہ دفعہ۱۶۱ آر پی سی کے تحت یکم اپریل ۲۰۰۷کو تھانہ وی او کے (اب اے سی بی) سرینگر میں درج کیا گیا تھا۔ اس میں الزام تھا کہ مذکورہ سرکاری ملازم نے مدعی کے حق میں زمین کی منتقلی (میوٹیشن) کرنے کے عوض۳ہزار روپے رشوت طلب کی اور وصول بھی کی۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران پولیس اسٹیشن وی او کے (اب اے سی بی) سرینگر نے زبانی اور دستاویزی شواہد کی بنیاد پر ملزم کے خلاف الزامات کو شک سے بالاتر ثابت کیا۔

ان کاکہنا تھا’’چارج شیٹ۲۹فروری۲۰۰۸ کو عدالت میں پیش کی گئی تھی تاکہ اس کا عدالتی فیصلہ کیا جا سکے‘‘۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ملزم کو انسدادِ بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ۵(۲)کے تحت ایک سال قید اور۱۰ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ اے سی بی سرینگر کی جانب سے مقدمے کی پیروی سینئر پراسیکیوٹنگ آفیسر وجاہت جمیل نے کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیولپ گارڈن۱۶؍اپریل کی  شام سے عوام کے لیے بند ہوگا

Next Post

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.