جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور:طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر لیکچرار معطل‘ تین تعلیمی ادارے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۳ ؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں تعینات ایک سینئر لیکچرر کے خلاف ایک طالبہ کی جانب سے ہراسانی کے الزام کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ مذکورہ استاد کو معطل کر کے معاملے کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سوپور، افتخار طالب نے بتایا کہ طالبہ کے الزامات کے بعد لیکچرر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ادھر، ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے لیکچرر کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے اور اس کے طرزِ عمل کی انکوائری کا بھی حکم دیا ہے۔

جوائنٹ ڈائریکٹر نارتھ کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے، جنہیں وقت مقررہ کے اندر تحقیقات مکمل کر کے۱۵ دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

الزامات کے بعد طلبہ نے سوپور قصبے میں احتجاج کیا اور لیکچرر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

اس دوران مبینہ ہراسانی کے خلاف احتجاج کے پیش نظر سوپور میں حکام نے پیر کے روز تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور، ایس اے رینہ نے بتایا کہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول، بوائز ہائر سیکنڈری اسکول اور گورنمنٹ ڈگری کالج سوپور میں۱۵؍ ؍اپریل سے۱۸؍ اپریل تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

رینہ نے کہا کہ یہ فیصلہ علاقے میں امن و قانون کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر لیا گیا ہے، کیونکہ طالبہ کے ساتھ مبینہ ہراسانی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

Next Post

ٹیولپ گارڈن۱۶؍اپریل کی  شام سے عوام کے لیے بند ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
۱۶مارچ کو باغ گل لالہ عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ‘سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں جاری

ٹیولپ گارڈن۱۶؍اپریل کی  شام سے عوام کے لیے بند ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.