جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صفائی ملازمین کے مفادات کا تحفظ حکومت کی ترجیح: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-07
in قومی خبریں
A A
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 06 اپریل (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو کہا کہ صفائی ملازمین شہر کو صاف ستھرا اور منظم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے ان کے مفادات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔
محترمہ گپتا نے پیر کو ‘مکھیا منتری جن سیوا سدن’ میں دہلی میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین کی یونین کی کور کمیٹی کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔ اس بات چیت میں مختلف یونینوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور اپنے مسائل، تجاویز اور زمینی سطح پر درپیش مشکلات کو کھل کر سامنے رکھا۔ بات چیت کے دوران صفائی ملازمین کی بھرتی اور ان کو مستقل کرنے کا معاملہ سرِفہرست رہا۔ اس کے علاوہ ملازمین نے جائے کار پر تحفظ کی کمی، تنخواہ سے متعلق مسائل اور ملازمت سے وابستہ دیگر پریشانیوں پر بھی بات کی۔
انہوں نے یقین دلایا کہ دہلی حکومت ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ملازمین شہر کو صاف ستھرا اور منظم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، لہٰذا ان کے مفادات کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے حکومت ٹھوس اور عملی اقدامات کرے گی۔
وزیر اعلیٰ نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ یونین کی طرف سے اٹھائے گئے تمام مسائل کا جائزہ لے کر ضروری کارروائی کی جائے تاکہ ملازمین کو کام کا بہتر ماحول، تحفظ اور احترام مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت ایک حساس اور ذمہ دار انتظامیہ کے طور پر کام کرتے ہوئے یہ یقینی بنائے گی کہ صفائی ملازمین کے حقوق کا تحفظ ہو اور ان کے معیارِ زندگی میں مثبت بہتری آئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووڈ جیسی بدنظمی اب ایل پی جی بحران میں بھی ہے: راہل گاندھی

Next Post

ابھرتے ہوئے فوجی طبی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی اختراع ، صلاحیت سازی اور انضمام ضروری : راج ناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’آپریشن سندور تو صرف ایک ٹریلر تھا‘

ابھرتے ہوئے فوجی طبی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی اختراع ، صلاحیت سازی اور انضمام ضروری : راج ناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.