جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران نے امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے کو مار گرانے کی ویڈیو جاری کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-24
in عالمی خبریں
A A
ہندوستان کا فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

تہران، 23 مارچ (یو این آئی) ایرانی ٹی وی نے دفاعی نظام کی جانب سے ایف 15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایف 15 طیارے کو گزشتہ روز آبنائے ہرمز کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اسرائیلی اور امریکی جاسوس ڈرونز کی پروازیں جاری ہیں۔ ایرانی میڈیا نے ایران کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگی طیارے کو ملک کے جنوبی ساحل اور جزیرہ ہرمز کے قریب نشانہ بنایا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ طیارے نے نشانہ بنائے جانے سے قبل ایک میزائل داغا تھا، جس کے بعد ایرانی فضائی دفاعی نظام نے اسے ہدف بنایا۔ رپورٹ کے مطابق طیارے سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
دوسری جانب ایرانی ٹی وی نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ امریکی جہاز ایف-35 پر حملے کے بعد وسطی ایران پر فضائی حملے کم ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ 28 فروری کو ایران پر امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملے شروع کئے گئے، جن کے نتیجے میں ایران میں سابق رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای سمیت اب تک 1300 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔ ایران نے اس کے جواب میں اسرائیل کے ساتھ ساتھ اردن، عراق اور خلیجی ممالک میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے ڈرون اور میزائل حملے کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں: وزیرخارجہ ایران

Next Post

ایران کا امریکہ، اسرائیل اور یورپی یونین کیلئے سخت پیغام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

ایران کا امریکہ، اسرائیل اور یورپی یونین کیلئے سخت پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.